Hafiz Ubaid Ur Rehman Zia

Hafiz Ubaid Ur Rehman Zia MSc(Hons) Agriculture Junior Scientist

31/07/2024
10/06/2024

Sahih Muslim - 4322

کتاب:کتاب: قسموں کا بیان

ابومعاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے ابوصالح سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب غلام اللہ کا حق اور اپنے آقاؤں کا حق ادا کرے تو اس کے لیے دو اجر ہیں ۔‘‘ کہا : میں نے یہ حدیث کعب کو سنائی تو کعب نے کہا : نہ اس ( غلام ) کا حساب ہو گا نہ ہی کم مال والے مومن کا حساب ہو گا ۔

www.theislam360.com

07/06/2024

Sahih Bukhari - 34

کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں

باب:منافق کی نشانیوں کے بیان میں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔ ( وہ یہ ہیں ) جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب ( کسی سے ) عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب ( کسی سے ) لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔ اس حدیث کو شعبہ نے ( بھی ) سفیان کے ساتھ اعمش سے روایت کیا ہے ۔

www.theislam360.com

25/04/2024

احتجاج احتجاج احتجاج
صدرکسان بورڈ راجنپورخواجہ محسن ریاض کوکسانوں کے حق میں آواز بُلند کرنے پر گرفتار
کرنا قابل مذمت ہے فوری رہا کیا جائے۔

Address

Awami Colony
Jampur
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ubaid Ur Rehman Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafiz Ubaid Ur Rehman Zia:

Share