Hanif Punjab police

Hanif Punjab police Rajan pur Punjab police officer

02/09/2023
23/08/2023

اعلیٰ ظرف کسے کہتے ہیں؟
لامحدود اختیارات اور طاقت کے باوجود خود جاکر کانسٹیبل ک... Read more

جناب آی جی پنجاب  اسلام علیکمسر آپُ سے التجاہ ہے کہ پنجاب پولیس میں ایک کانسٹیبل جو پہلے 25 سال بعد ریٹائر ہو سکتا تھا ا...
23/08/2023

جناب آی جی پنجاب
اسلام علیکم

سر آپُ سے التجاہ ہے کہ پنجاب پولیس میں ایک کانسٹیبل جو پہلے 25 سال بعد ریٹائر ہو سکتا تھا اب نہیں ہو سکتا جب تک اس کی عمر 55 سال نہیں ہو جاتی،
سر دوسری طرف پاکستان آرمی کا کانسٹیبل 18 سال بعد ریٹائر کر دیا جاتا ھے
سر ، ایک کانسٹیبل جو ایمانداری سے 25 سال اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتا ھے اور اس کی 3 یا 4 بیٹیاں ہیں 25 سال بعد وہ جوان ھو گئ ہوتی ہیں اور شادی کے قابل ہوتی ہیں
تو کیا اب ایک کانسٹیبل انتظار کرے کہ وہ اس ٹائم تک اپنی بیٹیوں کی شادی نا کرے جب تک کانسٹیبل کی عمر 55 سال نا ہو جاے
سر پلیز آپ سے التجاہ ہے کہ ایک باپ کی مشکل کو سمجھیں ایسے بیٹیوں کی شادی کی عمر گزر جاےُ گی
سر پلیز اس قانون کو بدلنے میں اپنا کردار ادا کریں
آپ کے لئے دعا گوہ
پنجاب پولیس

قانون کسی صحافی یا شہری کو اجازت نہیں دیتا کہ کسی پولیس آفیسر سے لائسنس یا ہیلمٹ کے بارے  سوال کرےکاغذات کی جانچ پڑتال ا...
21/08/2023

قانون کسی صحافی یا شہری کو اجازت نہیں دیتا کہ کسی پولیس آفیسر سے لائسنس یا ہیلمٹ کے بارے سوال کرے
کاغذات کی جانچ پڑتال اور ضبطگی کا اختیار صرف پولیس کے پاس ھے، عام شہری یا صحافی پولیس آفیسرز کی شناخت کے لئے صرف انکا سروس کارڈ چیک کر سکتے ہیں۔
*125 Police Order 2002*

*Section 144,115 of motor vehicles ordinance 1965*

20/08/2023

میں اپنے تمام دوستوں سے امید کرتا ہوں کہ آپ میرے فیسبک پیج کو لائیک, فالو اورشیٔر ضرور کریں
Thanks to all

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif Punjab police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hanif Punjab police:

Share