18/04/2022
گیلے وال لطف پورکے قریب دو بکریاں سیور کنویں میں گر گئیں جن کو نکالنے کیلئے عامر ولد امیر بخش اور طارق ولد امیر بخش کنویں کےاندر گئے اور بے ہوش ہو گئےاطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن کرکے متاثرہ افراد کو کنویں سے باہر نکالا مگر دونوں افراد پہلے سے ہی دم توڑ چکے تھے ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈیز ورثا کے حوالے کر دیں۔