DSP Jalalpur Pirwala

DSP Jalalpur Pirwala Official page of DSP Jalalpur Pirwala. For any Emergency Dial 15, For any Complaints dial 1787.

ڈی ایس پی صاحب سرکل جلال پور پیروالا دفتر ہذا میں فریقین کو سماعت کرتے ہوئے
02/06/2026

ڈی ایس پی صاحب سرکل جلال پور پیروالا دفتر ہذا میں فریقین کو سماعت کرتے ہوئے

سرکل جلالپور کے ایس ایچ او صاحبان اؤر تفتیشی افسران کے ہمراہ کرائم میٹنگ۔22.05.26
22/05/2026

سرکل جلالپور کے ایس ایچ او صاحبان اؤر تفتیشی افسران کے ہمراہ کرائم میٹنگ۔22.05.26

سرکل جلال پور پیر والا  کے  sho,s و تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے
05/05/2026

سرکل جلال پور پیر والا کے sho,s و تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے

جلالپور پیر والا تھانہ صدر کی حدرد سے محمد مبشر والد محمد شہزاد قوم  ویارہ موضع لال واہ پل ویارے والی عمر چھ سے سات سال ...
13/04/2026

جلالپور پیر والا تھانہ صدر کی حدرد سے محمد مبشر والد محمد شہزاد قوم ویارہ موضع لال واہ پل ویارے والی عمر چھ سے سات سال ہے مورخہ 11.04.26دن ہفتہ دوپہر دو بجے سے لاپتہ ہےجو تا حال واپس نہیں آیا اگر کوئی شخس کو اس کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کری۔

محمد رمضان شاہد ڈی ایس پی سرکل جلالپور
03337777415

ڈی ایس پی جلالپور جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے سرکل جلالپور کے  جملہ تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو افسران بال...
11/04/2026

ڈی ایس پی جلالپور جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے سرکل جلالپور کے جملہ تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو افسران بالا کی طرف سے آمدہ احکامات اور ہدایات پر بریف کیا اور ان پر سختی سے عمل کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس دوران دونوں تھانوں کے ایس ایچ او ز بھی موجود تھے۔

ڈی ایس پی سرکل جلالپور پیروالا جناب محمد رمضان شاہد صاحب  نے ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور کے ہمراہ لا اینڈ آرڈر ڈیوٹی ان...
03/04/2026

ڈی ایس پی سرکل جلالپور پیروالا جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور کے ہمراہ لا اینڈ آرڈر ڈیوٹی انٹرچینج جلالپور کو چیک کیا اور ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو بریف کیا۔

10/03/2026

شہریوں کی شکایات/مسائل کے حل کیلئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی تھانہ صدر جلالپور پیروالا ملتان میں کھلی کچہری ،درخواستوں پر سماعت اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے

جلالپور پیر والاڈی ایس پی سرکل جلالپور پیر والا جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے سا...
09/03/2026

جلالپور پیر والا
ڈی ایس پی سرکل جلالپور پیر والا جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی ،ان کو چیف منسٹر پنجاب کے وژن اور افسران بالا کے احکامات بارے ہدایات جاری کیں۔

09/03/2026

عوامی شکایات/مسائل کے حل کیلئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 10مارچ بروز منگل بوقت 1بجے دن تھانہ صدر جلالپور پیروالا ملتان

جلالپور پیر والاسی پی او ملتان جناب صادق علی ڈوگر صاحب کی ہدایات پرڈی ایس پی سرکل جلالپور جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے ب...
07/03/2026

جلالپور پیر والا
سی پی او ملتان جناب صادق علی ڈوگر صاحب کی ہدایات پرڈی ایس پی سرکل جلالپور جناب محمد رمضان شاہد صاحب نے بسلسلہ انتظامات یوم شہادت حضرت علی اور یوم القدس کے حوالے سے سرکل جلالپور کے دونوں ایس ایچ او ز صاحبان ،معزز ممبران امن کمیٹی، منتظمین پروگرامز اور میڈیا پرسنز سے میٹنگ کی اور دوران پروگرام فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے اور حکومت پنجاب کی جاری کردہ ہدایات پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایات دیں۔

Address

Jalalpur Pirwala

Telephone

+92614210235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP Jalalpur Pirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share