Bukhari Saddat JPJ

Bukhari Saddat JPJ Bukhari Saddat JPJ

‎‎🌿 الحمدللہ 🌿‎مجھے Human Rights Protection Commission  میں بطور ڈسٹرکٹ ممبر ( ) ممبرشپ مل گئی ہے۔‎انسانی حقوق کے تحفظ ا...
03/10/2025


‎🌿 الحمدللہ 🌿
‎مجھے Human Rights Protection Commission میں بطور ڈسٹرکٹ ممبر ( ) ممبرشپ مل گئی ہے۔
‎انسانی حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے اپنی خدمات انجام دینے کا عزم کرتا ہوں۔
‎سید توحید حیدر بخاری کو ہیومن رائٹ پروٹیکشن کمیشن کا گجرات ڈویژن ممبر بنا دیا گیا ہے .
‎یہ میرے لیے ایک اعزاز اور بڑی ذمہ داری ہے
‎𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧
‎ہیومن رائٹس پروٹیکشن کمیشن کے بنیادی اغراض و مقاصد:
‎1️⃣ انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا۔
‎2️⃣ جیلوں میں بے گناہ اور مظلوم قیدیوں کو قانونی مدد فراہم کرنا۔
‎3️⃣ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور مجرمانہ غفلت کی روک تھام کرنا۔
‎4️⃣ انصاف کی راہ میں حائل مشکلات کا خاتمہ کرنا۔
‎5️⃣ تمام مذاہب اور مسالک کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینا۔

‎ سرکاری و غیر سرکاری فلاحی اداروں کے ساتھ مل کر بنیادی انسانی حقوق کی آگاہی اور تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

‎ان شاء اللہ، میں بطور نمائندہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ عوام کی خدمت، انصاف کی فراہمی اور مظلوموں کی آواز بلند کرنے میں اہم کردار ادا کروں۔

‎✍️ سید توحیدحیدر شاہ


بڑے بھائی۔ سید توقیر حیدر المروف حیدر شاہ ۔  سید جعفر طیار جلالپور جٹاں سادات برادری کے سربراہ مولا حسین بادشاہ آپ کو لم...
30/09/2025

بڑے بھائی۔ سید توقیر حیدر المروف حیدر شاہ ۔ سید جعفر طیار جلالپور جٹاں سادات برادری کے سربراہ مولا حسین بادشاہ آپ کو لمبی زندگی
🤲♥️♥️

ہم سید مظہر شاہ بخاری مریدکے ایڈوکیٹ کو ہائی کورٹ کا لائسنس ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے‎مبارکباد پیش کرتے ہیں‎منجانب...
27/09/2025

ہم سید مظہر شاہ بخاری مریدکے ایڈوکیٹ کو ہائی کورٹ کا لائسنس ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
‎مبارکباد پیش کرتے ہیں
‎منجانب : سید توحید حیدر شاہ المعروف کوکو شاہ
‎ چیف کوآرڈینیٹر پنجاب APJM
‎پیر سید ظہور امجد گیلانی ٹبے والی سرکار دربار شہباز پور.

بخاری سادات جلال پور جٹاں  سید توقیر حیدر المعروف حیدر شاہ اور  سید ولی رضا بادشاہ۔
23/09/2025

بخاری سادات جلال پور جٹاں
سید توقیر حیدر المعروف حیدر شاہ اور
سید ولی رضا بادشاہ۔

💐🤲♥️
21/09/2025

💐🤲♥️

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر اسپیشل انیشییٹوز شمس الحق درانی اور ایس پی اسپیشل برانچ سجاد حیدر بخاری ...
18/09/2025

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر اسپیشل انیشییٹوز شمس الحق درانی اور ایس پی اسپیشل برانچ سجاد حیدر بخاری کے ساتھ میٹنگ

خبرغم‎انا لله وانا اليه راجعون‎سید نواب علی شاہ  Pak Army Captan‎‎ سید زاہد علی شاہ پاکستان نیول پیٹی چیف آفیسر کے‎ بہنو...
17/09/2025

خبرغم
‎انا لله وانا اليه راجعون
‎سید نواب علی شاہ Pak Army Captan

‎ سید زاہد علی شاہ پاکستان نیول پیٹی چیف آفیسر کے
‎ بہنوئی
‎ اور
‎سید شوکت محمود لیفٹیننٹ کرنل ڈی ایچ اے گوجرانوالہ
‎سید آفتاب بخاری بخاری موٹرز کے ابو جان۔

‎سوگواران
‎سید توقیر حیدر بخاری
‎ سید حسیب حیدر بخاری
‎ سید توحید حیدر بخاری

سپرٹینڈنٹ آف پولیس ہیڈکوارٹرز سید سجاد حیدر بخاری نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد پولیس کی گاڑیوں کی انسپیکشن ک...
16/09/2025

سپرٹینڈنٹ آف پولیس ہیڈکوارٹرز سید سجاد حیدر بخاری نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد پولیس کی گاڑیوں کی انسپیکشن کی ،اس موقع پر دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے،ایس پی ہیڈکوارٹرز نے اسلام آباد پولیس کی گاڑیوں کی انسپکشن کے ساتھ ان کی اوورہالنگ اور مینٹیننس کا جائزہ لیا،انہوں نے تمام افسران کو گاڑیوں کو درست حالت میں رکھنے کے احکامات جاری کئے.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہریوں کی فوری مدد اور امن و امان کے قیام میں ان گاڑیوں کا اہم کردار ہے، ان کی بہترین حالت اور دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے.

14/09/2025

امجد حسین علوی امام بارگاہ جی 6/2 مرکز صدر
‎ایس پی اسلام آباد سید سجاد حیدر
‎ذاکر سید ابو الحسن شاہ جلالپورجٹاں
‎سید توقیر حیدر بخاری جلالپورجٹاں

اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے دو ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد، ایس پی ہیڈکوارٹرز سید سجاد حیدر ب...
02/09/2025

اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے دو ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد، ایس پی ہیڈکوارٹرز سید سجاد حیدر بخاری نے دونوں پولیس ملازمین کے ادارے کے لئے خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایس پی ہیڈکوارٹرز سجاد حیدر بخاری نے کوارٹر گارڈ، کوت، ایم ٹی، متفرق اسٹور، وردی گودام، اینٹی رائٹ اسٹور اور جم خانہ کا ...
29/08/2025

ایس پی ہیڈکوارٹرز سجاد حیدر بخاری
نے کوارٹر گارڈ، کوت، ایم ٹی، متفرق اسٹور، وردی گودام، اینٹی رائٹ اسٹور اور جم خانہ کا دورہ کیا۔
سامان و اسلحہ کی حفاظت اور ریکارڈ کے درست اندراج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

تمام انچارج افسران کو ہدایت دی گئی کہ کوارٹر گارڈ ہمہ وقت چوکس رہے، سرکاری گاڑیوں کی بروقت مینٹیننس کو یقینی بنایا جائے اور اسٹورز کے ریکارڈ کو درست اور اپڈیٹ رکھا جائے۔
ایس پی نے اینٹی رائٹ اسٹور میں سامان کی دستیابی اور فوری ترسیل کی ہدایت تاکہ ہنگامی صورتحال میں فورس کو فوری طور پر متحرک کیا جا سکے۔

APJM.
29/08/2025

APJM.

Address

Jalalpur Jattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Saddat JPJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bukhari Saddat JPJ:

Share