Green Jalalpur Jattan

Green Jalalpur Jattan Plants are the best friend of us.

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بے نظیر چوک کے قریب سجاوٹ کا خوبصورت منظر
27/08/2026

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بے نظیر چوک کے قریب سجاوٹ کا خوبصورت منظر

Sarkar ki amed merhaba
23/08/2026

Sarkar ki amed merhaba

درخت لگائیں پھر اس کے سائے میں بیٹھے ہیں گرمی میں سکون اور راحت دے گا
22/08/2026

درخت لگائیں پھر اس کے سائے میں بیٹھے ہیں گرمی میں سکون اور راحت دے گا

30/06/2026

جس طرح دن کو گرمی کا موسم چل رہا ہے اب سنجیدگی سے گلی محلے اور سڑکوں پر درخت اور پودے لگانے کی ضرورت ہے

درخت زندگی کی علامت نسل کے لیے بہتر ماحول پیدا کریں صحت مند رہیں گلی محلے شہر میں درخت لگانے کی کوشش کریں ماحول ٹھنڈا او...
21/06/2026

درخت زندگی کی علامت نسل کے لیے بہتر ماحول پیدا کریں صحت مند رہیں گلی محلے شہر میں درخت لگانے کی کوشش کریں ماحول ٹھنڈا اور خوشگوار ہو جائے

درخت لگائیں اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے بہتر ماحول کے لیے درخت ضروری ہے شہر کے ماحول کو خوبصورت اور ٹھنڈا کرنے کے لیے درخت...
21/06/2026

درخت لگائیں اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے بہتر ماحول کے لیے درخت ضروری ہے شہر کے ماحول کو خوبصورت اور ٹھنڈا کرنے کے لیے درختوں کی اشد ضرورت ہے کم از کم ایک درخت پہ اپنے نام کا یا اپنے پیاروں کے نام کا ضرور لگائیں اور اسے صدقہ جاریہ بنائیں

14/06/2026

New plantations near police station saddar jalalpur jattan.

Projected plaan for the road from tanda chowk to Benazir chowk.
23/05/2026

Projected plaan for the road from tanda chowk to Benazir chowk.

درختوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے لیے بھی اسانی پیدا ہوئی ہے اور خوبصورت منظر یہ پیش ہو رہا ہے گرلز یہ سکول ہے وہاں ہم نے گر...
22/05/2026

درختوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے لیے بھی اسانی پیدا ہوئی ہے اور خوبصورت منظر یہ پیش ہو رہا ہے گرلز یہ سکول ہے وہاں ہم نے گرین جلال پور جٹاں کی طرف سے درخت لگائے گئے تھے یہ پارکنگ کے لیے بڑا اچھا ماحول خوبصورت منظر نظر ا رہا ہے

Address

Sky Moon Travels Opposite Police Station Jalalpur Jattan
Jalalpur Jattan
50780

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 12:45
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Jalalpur Jattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category