Lala Rao sami

Lala Rao sami President MSF ⛳ kamalia

لوگ بدلتے نہیں ہیں، بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں۔Lala Sami Rao MSF kamalia
03/04/2024

لوگ بدلتے نہیں ہیں، بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں۔
Lala Sami Rao MSF kamalia

01/04/2022
سردار الطاف ہاؤس   اور   کی     لالا راو سمیع اللہ  محمود گجر رہنما MSF 740 اظہر رضا رہنمااڈا کلیرہMSF سے علاقائی سیاسی ...
01/04/2022

سردار الطاف ہاؤس

اور
کی


لالا راو سمیع اللہ
محمود گجر رہنما MSF 740
اظہر رضا رہنمااڈا کلیرہMSF سے علاقائی سیاسی صورتحال اور نوجوانوں کے مسائل پر گفتگو کی اس موقع پر کہا کہ نوجوان ہمارے گروپ کا قیمتی اثاثہ ہے ہر مشکل وقت میں نوجوانوں نے ہمارے گروپ کو سپورٹ کیا إنشاءاللّٰه اللہ کریم نے موقع دیا تو نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا پورا کردار ادا کروں گا
اس موقع پر دیگر دوست احباب بھی موجود تھے

MSF kamalia ⛳🦁⛳
15/03/2022

MSF kamalia ⛳🦁⛳

سپر سیل 2022 گرمی کا  کھدرپورےپاکستان میں 2 یا 2 سے زیادہ سوٹ پرفری ڈیلیوری قیمت صرف1450پارسل اوپن کر کےچیک کریں پھر رقم...
06/03/2022

سپر سیل 2022 گرمی کا کھدر
پورےپاکستان میں 2 یا 2 سے زیادہ سوٹ پرفری ڈیلیوری
قیمت صرف1450
پارسل اوپن کر کےچیک کریں پھر رقم ادا کریں۔
1 سوٹ آڈر پر 250 ڈیلوری چارجز لاگو ھیں۔
*سوتی دھاگے سے تیار کردہ
رنگ اور بُر کی مکمل گارنٹی
7 میٹر لمبائی اور 33 انچ عرض کیساتھ

نوٹ *: سلائی سے پہلے کپڑے کو شرنک ضرور کریں.

۔آڈر بُک کروانے کے لئے اپنا نام ,موبائل نمبر اور مکمل پتہ سینڈ کریں
3 دن میں آرڈر موصول ہوتا ہے
*کیش آن ڈیلوری
گاؤں میں ڈیلوری کی سہولت ھے۔
نوٹ :پوسٹ آفس

کال پر رابطہ کے لیئے ....03464816081
وٹس ایپ پر مسیج

Sab bhai number pe rabta krn whatsap 03464816081سپر سیل 2022 گرمی کا  کھدرپورےپاکستان میں 2 یا 2 سے زیادہ سوٹ پرفری ڈیلی...
05/03/2022

Sab bhai number pe rabta krn whatsap 03464816081
سپر سیل 2022 گرمی کا کھدر
پورےپاکستان میں 2 یا 2 سے زیادہ سوٹ پرفری ڈیلیوری
قیمت صرف 1450
پارسل اوپن کر کےچیک کریں پھر رقم ادا کریں۔
1 سوٹ آڈر پر 250 ڈیلوری چارجز لاگو ھیں۔
*سوتی دھاگے سے تیار کردہ
رنگ اور بُر کی مکمل گارنٹی
7 میٹر لمبائی اور 33 انچ عرض کیساتھ

نوٹ *: سلائی سے پہلے کپڑے کو شرنک ضرور کریں.

۔آڈر بُک کروانے کے لئے اپنا نام ,موبائل نمبر اور مکمل پتہ سینڈ کریں
3 دن میں آرڈر موصول ہوتا ہے
*کیش آن ڈیلوری
گاؤں میں ڈیلوری کی سہولت ھے۔
نوٹ :پوسٹ آفس

کال پر رابطہ کے لیئے ....03464816081
وٹس ایپ 03464816081

12/02/2022

کمالیہ۔نواحی علاقہ جکھڑ میں معروف بزنس مین حاجی امین کریانہ مرچنٹ پر رات گئے چوری
کمالیہ۔رات گئے چور نے چھت پھاڑ کر دکان سے قیمتی سامان اور 80ہزار روپہ کی رقم چُوری کی

۔چوری کے دوران چور کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

۔فوٹیج میں چور کو دکان میں داخل ہوتے اور چوری کرتے ہوے واضع دیکھا جاسکتا ہے
۔فوٹیج کی مدد سے چور کی شناخت کی گئی ہے رولے بھٹی کا تعلق علاقہ جکھڑ سے ہے
کمالیہ۔رولا بھٹی علاقہ جکھڑ میں ہونے والی چوریوں میں معتدد پر پکڑا جا چُکا ہے۔
کمالیہ۔تھانہ صدر پولیس نے چور کی تلاش کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کر رولے بھٹی کو گرفتار کرلیا ہے

کمالیہ۔ملزم۔رولے سے چوری شدہ مال مصروفہ برآمد دیگر چوریوں کا اعتراف بھی قبول کرلیا ۔پولیس

Address

Jakhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lala Rao sami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share