Assistant Commissioner Jahanian

Assistant Commissioner Jahanian Working for the betterment of People of Tehsil Jahanian

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا سُتھرا پنجاب اتھارٹی کے کنٹرول روم کا دورہ  اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے کنٹرول رو...
28/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا سُتھرا پنجاب اتھارٹی کے کنٹرول روم کا دورہ
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے کنٹرول روم کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس کے بعد سُتھرا پنجاب ٹیم کے ہمراہ ڈمپنگ سائٹ کا بھی وزٹ کیا اور صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے موقع پر بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے عید کے پہلے روز شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہ...
27/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے عید کے پہلے روز شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے میونسپل کمیٹی جہانیاں میں قائم صفائی آگاہی کیمپ اور کنٹرول روم کا معائنہ کیا اور ایم سی کنٹرول روم و ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ ستھرا پنجاب کا ٹمپری کلیکشن پوائنٹ اور ایم سی پارک کا بھی معائنہ کیا گیا، اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے ڈی ایس پی جہانیاں کے ہمراہ عیدالاضحی کی آمد پر قائم کردہ مویشی منڈی کا دورہ کیا۔ خریدارو...
26/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے ڈی ایس پی جہانیاں کے ہمراہ عیدالاضحی کی آمد پر قائم کردہ مویشی منڈی کا دورہ کیا۔ خریداروں اور بیوپاریوں کی سہولت کے لیے صفائی، پانی کی فراہمی، سیکیورٹی اور پارکنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں اور ڈی ایس پی جہانیاں نے منڈی کا معائنہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ شہریوں کو شفاف خریداری میں آسانی فراہم کی جائے۔ انتظامیہ نے واضح کیا کہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے تاکہ عید کی خوشی بلا رکاوٹ منائی جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید صاحبہ نے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کے ہمراہ تحصیل جہانیاں میں ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں...
23/05/2026

ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید صاحبہ نے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کے ہمراہ تحصیل جہانیاں میں ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں، اللہ داد بازار اور مویشی منڈی کا دورہ کیا۔ انہوں نے ٹی ایچ کیو اور مویشی منڈی میں عید کے موقع پر بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور اللہ داد بازار میں کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں کے ہمراہ مویشی منڈی کا دورہ کیا، سہولیات اور ڈیوٹی پر مامور عملے...
21/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں کے ہمراہ مویشی منڈی کا دورہ کیا، سہولیات اور ڈیوٹی پر مامور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا، اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں جناب فہد نور نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں کے ہمراہ اللہ داد بازار جہانیاں کا دورہ کیا اور کام...
21/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں جناب فہد نور نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہانیاں کے ہمراہ اللہ داد بازار جہانیاں کا دورہ کیا اور کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے عید الاضحیٰ کے مویشی منڈی کے انتظامات کا دورہ کیا۔  دورے کے دوران انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی س...
18/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے عید الاضحیٰ کے مویشی منڈی کے انتظامات کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی سہولت کے لیے خرید و فروخت میں ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئے۔

پنجاب بھر میں دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو مقررہ اوقاتِ کار کی پابندی سے یکم جون 20...
15/05/2026

پنجاب بھر میں دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو مقررہ اوقاتِ کار کی پابندی سے یکم جون 2026 تک استثنیٰ دے دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے جہانیاں میں جی سی آئی کے زیرِ انتظام قائم کردہ گندم خریداری مرکز کا دورہ کیا۔  ضبط شدہ ت...
15/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے جہانیاں میں جی سی آئی کے زیرِ انتظام قائم کردہ گندم خریداری مرکز کا دورہ کیا۔ ضبط شدہ تمام گاڑیوں سے گندم اتارنے کا عمل جاری تھا، جبکہ کسانوں کو 50 فیصد سے زائد ادائیگیاں بروقت کر دی گئی تھیں۔ گندم کے نمونے لینے کا عمل بھی شفاف اور بلاتعطل انداز میں جاری پایا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کی ہدایت پر ٹھٹہ صادق آباد میں پانی کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لیے مین نالے کی ستھرا پنجاب کی...
14/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کی ہدایت پر ٹھٹہ صادق آباد میں پانی کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لیے مین نالے کی ستھرا پنجاب کی جانب سےصفائی کا کام جاری ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے ٹی ایچ کیو جہانیاں میں قائم سی ایم اسپیشل اسکریننگ کیمپ کا دورہ کیا۔ عوام الناس کو مطلع ...
14/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے ٹی ایچ کیو جہانیاں میں قائم سی ایم اسپیشل اسکریننگ کیمپ کا دورہ کیا۔ عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ تحصیل کے تمام ہیلتھ سینٹرز پر مفت اسکریننگ کی سہولت دستیاب ہے، لہٰذا شہری اس سہولت سے ضرور مستفید ہوں۔

Address

Khanewal/Lodhran Express Way, By Pass Road Jahanian
Jahanian
58200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92652210303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Jahanian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Jahanian:

Share