09/01/2026
ٹی سی اے ایم ایکٹ 2025 نامنظور! نامنظور !
ہم حکومت کی جانب سے نیشنل کونسل فار طب (NCT) کو تحلیل کرنے اور طبِ اسلامی کی شناخت کو ختم کرنے کی کوششوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ یہ صرف ایک ایکٹ نہیں بلکہ ہمارے قومی ورثے اور طبِ اسلامی پر حملہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سیاہ قانون کو فی الفور واپس لیا جائے اور نیشنل کونسل فار طب کی خود مختاری کو برقرار رکھا جائے۔
طبِ اسلامی کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آئیے، اپنی آواز بلند کریں! 🇵🇰