26/12/2023
محترمہ بینظیر بھٹو شھید اپ کو آج پوری دنیا یاد کرتی ہی شھید کبھی مرتی نھی ہے آپ کو سرخ سلام پیش کرتے ہی
عوام کے دشمن ہمارے دشمن ہے
اصولوں کے دشمن ہمارے دشمن ہے
ہم سیاست پر یقین رکھتے ہے
ہم سیا ست کو تجارت نہیں سمجھتے
ہم عوام کی سیاست کرتے ہے
جئی بھٹو