MQM Pakistan jacobabad

MQM Pakistan jacobabad MQM jacobabad team

فارما ایگزیکٹو لیگ (PEL) کی کابینہ کی جانب سے ہمارے محترم ذونل انچارج منور میمن صاحب کی سالگرہ نہایت جوش و خروش، محبت او...
07/06/2026

فارما ایگزیکٹو لیگ (PEL) کی کابینہ کی جانب سے ہمارے محترم ذونل انچارج منور میمن صاحب کی سالگرہ نہایت جوش و خروش، محبت اور خلوص کے ساتھ منائی گئی۔
اس موقع پر Pel کی پوری کابینہ کے شکر گزار ہیں ہم
چیئرمین سعید احمد گھنیو صاحب
، چیف پیٹرن حفیظ کھوکھر صاحب
، سابق چیئرمین ریاض حسین بھٽو صاحب
، سینئر صدر برکت علی منگریو صاحب
، نائب صدر محمد خان میرانی صاحب
نائب صدر شہباز پٽھان صاحب،
مرکزی سیکرٹری الله بخش جمالی صاحب
مشترکہ سیکرٹری آصف ڏوتیو صاحب.
خزانچی سنی راج دیوو صاحب
پریس سیکرٹری
ارشاد سومرو صاحب
مشترکہ پریس سیکرٹری ربنواز اُنڑ صاحب
ایونٹ آرگنائزر
شبیر احمد شیخ صاحب
رضوان علی سومرو صاحب
ممتاز علی
سمیت دیگر معزز اراکین نے شرکت کی۔
سالگرہ کی تقریب کے بعد ذونل انچارج منور علی میمن صاحب کی جانب سے تمام شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ (Dinner) کا اہتمام بھی کیا گیا، جس میں تمام اراکین نے خوشگوار ماحول میں شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیم کے اتحاد، بھائی چارے اور باہمی تعاون کے جذبے کو مزید فروغ ملا۔
ہم سب کی جانب سے منور میمن صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشحالی، کامیابی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🎂🌹🎉🍽️

Address

JACOBABAD
Jacobabad
04

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Pakistan jacobabad:

Shortcuts

Share