03/04/2025
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع جیکب آباد کی جلوس میں پی پی پی ضلع صدر میر لیاقت علی خان لاشاری، پی پی پی ضلع انفارمیشن سیکریٹری علی ارمان کھوسو، پیپلز یوتھ ونگ ضلع صدر جھانگیر احمد کھوسو، کی قیادت میں مشعل بردار ریلی میں شرکت کی
ریلی میں دلاور حسین لاشاری، ظفر علی لاشاری، عبدالرحمن لاشاری، اظہر علی دشتی، نثار احمد عمرانی، صابر علی اوڈھو، اقرار علی جکھرانی، نور نبی جکھرانی، وحید احمد پتافی، غلام مصطفیٰ بنگلانی، کے ہمراہ پیپلز یوتھ ونگ کے عہدیدار اور ورکرز نے بھرپور شرکت کی،