Pakistan Peoples Party Media Cordineter District Jacobabad

Pakistan Peoples Party Media Cordineter District Jacobabad Media Cordineter

خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پردیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کیHappy Birthday
03/02/2023

خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی

Happy Birthday

آج گاؤں لال بخش بگھیو کے وڈیرے اور سومرو فیملی کے پرانے ساتھی ایکس پولیس انسپیکٹر میوا خان بگھیو نے اپنی بگھیو برادری کے...
23/01/2023

آج گاؤں لال بخش بگھیو کے وڈیرے اور سومرو فیملی کے پرانے ساتھی ایکس پولیس انسپیکٹر میوا خان بگھیو نے اپنی بگھیو برادری کے ساتھ جکھرانی ہائوس جیکب آباد میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات میر اعجاز حسین خان جکھرانی کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ، میر رضوان خان سومرو بھی موجود تھے
جئے بھٹو

لاڑکانہ : 23/12/2022شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 ڈسمبر 15 ھیں یوم شھادت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈوی...
23/12/2022

لاڑکانہ : 23/12/2022

شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 ڈسمبر 15 ھیں یوم شھادت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈویزن لاڑکانہ کی طرف سے گڑھی خدابخش بھٹو میں اھم میٹنگ رکھی گئی

جس میں چیف منسٹر سندہ سید مراد علی شاہ

پی پی پی سندہ صدر صدر نثار احمد کھڑو

پولیٹیکل سیکریٹری چیئرمین پی پی پی جمیل احمد سومرو

پی پی پی ڈویزن لاڑکانہ صدر اعجاز حسین جکھرانی
امتیاز حسین شیخ ،مرتضی وھاب

ایم این ایز ایم پی ایز پی پی پی ڈویزن لاڑکانہ عہدیداران پی پی پی ضلع جیکب آباد کے عہدیداران پی پی پی سٹی جیکب آباد عہدیداران پی پی پی ڈویزن کے 5 ضلع کے عہدیداران

ضلع جیکب آباد کے ڈسٹرکٹ صدر میر لیاقت خان لاشاری سے چیف منسٹر سندہ سید مراد علی شاہ صاحب نے 27 ڈسمبر کے حوالے سے بریفنگ لی اور ھدایات جاری کیئے

رضوان احمد سومرو
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر جیکب آباد

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہ پاکستان پیپلز پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی ضلع جیکب آباد کی طرف سے 27 دسمبر برسی دختر مشرق شھید رانی م...
22/12/2022

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہ
پاکستان پیپلز پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی ضلع جیکب آباد کی طرف سے 27 دسمبر برسی دختر مشرق شھید رانی محترمہ بینظیر بھٹو”
کے پروگرام حوالے سے ایگزیکٹو باڈی کی میٹنگ شام 4 بجے میر اعجاز حسین خان جکھرانی ہاؤس جیکب آباد میں ضلعی جنرل سیکرٹری عارف علی دایو انفارمیشن سیکرٹری علی ارمان کھوسو کی صدارت میں ہوئی ،
تمام تعلقہ، سٹی اور ونگز کے صدر شریک ہوئے
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہر سال کی طرح اس سال بھی محترمہ کی برسی پر جیکب آباد سے چار سو گاڑیوں کے قافلہ ساتھ میر اعجاز حسین جکھرانی کی قیادت میں گڑھی خدا بخش کے پروگرام میں شریک ہوں گے

رضوان احمد سومرو
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پی پی پی جیکب آباد

آج سپاف ضلع جیکب آباد کی ضلع صدر بابر تھیم کی صدارت میں شھید جمہوریت قائد عوام شھید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 15ویں بر...
21/12/2022

آج سپاف ضلع جیکب آباد کی ضلع صدر بابر تھیم کی صدارت میں شھید جمہوریت قائد عوام شھید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 15ویں برسی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی گئی،میٹنگ میں ضلع جیکب آباد، تمام تعلقہ، اور تمام سٹی کالج کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی اور ہر سال کی طرح اس سال بھی سپاف ضلع جیکب آباد کی طرف سے بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائی،ضلع صدر بابر تھیم ضلع جنرل سیکریٹری چنگیز کھوسو سینیئر نائب صدر عابد بھٹی ، ضلع انفارمیشن سیکریٹری عدنان لاشاری، اور دیگر عہدیداران نے میٹنگ میں موجود لوگوں سے اپنا اظہار ئے خیال کیا دوستوں نے 27 دسمبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے مختلف تجاویز بھی دیں،انشاءاللہ ہر سال کی طرح رواں سال بھی سپاف ضلع جیکب آباد اپنا بہترین قردار ادا کرے گی۔

رضوان احمد سومرو
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پی پی پی پی جیکب آباد

18/12/2022

*جيڪب آباد ۾ پاڪستان پپليز پارٽي طرفان ڀارتي وزير خلاف احتجاجي مظاهرو*

رضوان احمد سومرو
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پی پی پی جیکب آباد

2 # دسمبر 1988تاریخ کا وہ خوبصورت ترین دن ہے جب ایشاء کی بیٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیر...
02/12/2022

2 # دسمبر 1988
تاریخ کا وہ خوبصورت ترین دن ہے جب ایشاء کی بیٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔
محترمہ کی سیاسی بصیرت اور جزبہ خدمت عوام الناس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

جیکب آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس پی پی پی سٹی جیکب آباد کی طرف سے ڈی چوک پر پروقار جلسہ کرایا گیا، پاک...
30/11/2022

جیکب آباد :
پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس پی پی پی سٹی جیکب آباد کی طرف سے ڈی چوک پر پروقار جلسہ کرایا گیا،
پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس،
خدمت، جدوجہد اور قربانیوں کا 55 سالہ بے مثال سفر پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد کا جیکب آباد میں تاریخی جلسہ، ہزاروں کارکنان کی شرکت،

پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ سمیت بھٹو خاندان کو خراجِ عقیدت پیش،

سابق صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور صاحبہ کی پاکستان پیپلز پارٹی کے لیئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش،

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جیکب آباد میں تاریخی جلسہ منعقد ہوا ،
جس میں پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن صدر و صلاحکاد میر اعجاز خان جکھرانی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ رکن صوبائی اسمبلی میر اورنگزیب خان پنہور،
رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سھراب خان سرکی، ، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صدر میر لیاقت علی خان لاشاری ، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کے سینیئر نائب صدر سردارزادہ محسن خان سرکی ، پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر سردارزادہ حنیف خان بلیدی ،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد کے سابقہ و دیگر عہدیداران نے خطاب کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کو پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش اور سالگرہ کا کاٹا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد کے آج کے کامیاب تاریخی جلسے میں ضلع جیکب آباد کے تمام تحصیلوں و سٹیز اور پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ تمام ذیلی ونگز کے عہدیداران و کارکنان نے بھرپور شرکتِ کی۔

رضوان احمد سومرو
کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ جیکب آباد

30/11/2022
ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ میر لیاقت خان لاشاری کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی جیکب آباد ایگزیکٹو کمیٹی کی جکھرانی ہائوس میں میٹن...
27/11/2022

ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ میر لیاقت خان لاشاری کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی جیکب آباد ایگزیکٹو کمیٹی کی جکھرانی ہائوس میں میٹنگ ہوئی
جس میں یوم تاسیس 30 نومبر کو جیلانی چوک پر شام 06:00 بجے رکھا گیا ہے
میٹنگ میں ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی میر لیاقت علی خان لاشاری ، جنرل سیکریٹری حاجی محمد عارف دایو ، انفارمیشن سیکریٹری علی ارمان کوسو ، میر علی نواز خان پنھنور تعلقہ صدر جیکب آباد ،میر عامر خان شھلیاٹی تعلقہ صدر گڑھی خیرو ، میر برکت دشتی تعلقہ صدر ٹھل ، صدر پیپلز ہاری کمیٹی لاڑکانہ ڈویژن دیدار خان جکھرانی ، میر رضوان خان سومرو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پی پی پی جیکب آباد، بھادر خان مغیری جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سٹی جیکب آباد ، جھانگیر احمد کوسو ضلع صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ، سجاد احمد مستوئی انفارمیشن سیکریٹری PPP سٹی جیکب آباد، شوکت علی گنہو، صابر علی اوڈو سینئر نائب صدر PYO, سجاد علی ابڑو، اور
پاکستان پیپلز پارٹی ایگزیگٹو کمیٹی کے ممبر شریک ہوئے

ٹکرز پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور سے سینیٹ کے لیے پارٹی...
24/11/2022

ٹکرز

پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور سے سینیٹ کے لیے پارٹی کے نامزد امیدوار وقار مہدی کی ملاقات

وقار مہدی نے سینیٹ کی نشست پر اپنی نامزدگی پر پارٹی اور محترمہ فریال ٹالپر کا شکریہ ادا کیا

میں پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ وقار مہدی

اس موقعے پر صوبائی وزیر سعید غنی، وزیراعلیٰ کے مشیر اعجاز جکھرانی اور رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال بھی موجود تھے

رضوان احمد سومرو
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پی پی پی جیکب آباد

Address

Jacobabad
79000

Telephone

+923003358000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Media Cordineter District Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Peoples Party Media Cordineter District Jacobabad:

Share