میں چاند اور تنہائی

میں چاند اور تنہائی وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔

آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شدتم کیا گئے کہ شوق نظارہ تمام شدکل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوادریا پہ ہونٹ رکھے تو د...
01/01/2026

آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شد
تم کیا گئے کہ شوق نظارہ تمام شد

کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوا
دریا پہ ہونٹ رکھے تو دریا تمام شد

دنیا تو ایک برف کی سل سے سوا نہ تھی
پہنچی دکھوں کی آنچ تو دنیا تمام شد

شہر دل تباہ میں پہنچوں تو کچھ کھلے
کیا بچ گیا ہے راکھ میں اور کیا تمام شد

عشاق پر یہ اب کے عجب وقت آ پڑا
مجنوں کے دل سے حسرت لیلیٰ تمام شد

ہم شہر جاں میں آخری نغمہ سنا چلے
سمجھو کہ اب ہمارا تماشا تمام شد

اک یاد یار ہی تو پس انداز ہے حسنؔ
ورنہ وہ کار عشق تو کب کا تمام شد

"عشق شدت کا ہو اور تعلق صرف چپ کا ہو تو بہت ازیت ہوتی ہے۔!" 🖤
01/01/2026

"عشق شدت کا ہو اور تعلق صرف چپ کا ہو تو بہت ازیت ہوتی ہے۔!" 🖤

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے، وہ دوبارہ آنکھوں کی زینت نہیں بن سکتی، خواہ وہ محبت ہو، عداوت ہو، توجہ ہو یا پھر کوئی انسا...
01/01/2026

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے، وہ دوبارہ آنکھوں کی زینت نہیں بن سکتی، خواہ وہ محبت ہو، عداوت ہو، توجہ ہو یا پھر کوئی انسان۔

ہم مکمل فنا نہیں ہوئےبس مدھم پڑتے گئےدن بدنآہستہ آہستہبغیر کسی آخری الوداعیا چیختے ہوئے اختتام کےہماری ذات کا کچھ حصہ ہر...
01/01/2026

ہم مکمل فنا نہیں ہوئے
بس مدھم پڑتے گئے
دن بدن
آہستہ آہستہ
بغیر کسی آخری الوداع
یا چیختے ہوئے اختتام کے
ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز بجھتا گیا
یہاں تک کے روشنیاں ماند پڑیں
مسکراہٹیں تمام ہوئیں
اور اداسیوں نے ہمیں آگھیرا !

''  اب دل سے تیرا قبضہ چھڑانے کی جنگ ہے ''
01/01/2026

'' اب دل سے تیرا قبضہ چھڑانے کی جنگ ہے ''

مجھے کھونا مناسب سمجھا اُس نے!
01/01/2026

مجھے کھونا مناسب سمجھا اُس نے!

چاند سے محبت کرنے والے چاند کی طرح تنہا رہ جاتے ہیں💔
01/01/2026

چاند سے محبت کرنے والے چاند کی طرح تنہا رہ جاتے ہیں
💔

01/01/2026

"ولا تحسبن الفِراقَ هيِّنًا"
"اور جدائی کو ہرگز ہلکا نہ سمجھو..."
بھلا بچھڑ جانا آسان ھے کیا

01/01/2026

ٹوٹے ہوئے دلوں کو تو اللّٰہ سنبھال لے گا
لیکن۔۔۔۔ دل توڑنے والے کہاں جائیں گے۔؟؟

میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنی عزت کروں گی  اور تم سے بہت دور چلی جاؤں گی تمہارے ساتھ گزارے گئے دن اب ویسے نہیں رہے تم ...
01/01/2026

میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنی عزت کروں گی
اور تم سے بہت دور چلی جاؤں گی
تمہارے ساتھ گزارے گئے دن اب ویسے نہیں رہے
تم نے اُس دل کو توڑا ہے جو سچ میں تم سے
ہر چیز سے بڑھ کے محبت کرتا تھا تم نے
مجھے تب توڑا جب میں نے تمہیں
اپنی پناہ گاہ سمجھا۔

اور اس دل میں کیـــا رکھا ہــے، تیرا ہی درد چھپا رکھـــا ہے____!!
31/12/2025

اور اس دل میں کیـــا رکھا ہــے، تیرا ہی درد چھپا رکھـــا ہے____!!

ناقدری کا بہترین جواب دوری ہےردِعمل، بحث یا کھینچاتانی میں پڑنے کی بجائے بس اپنی موجودگی ہی واپس لے لیں
31/12/2025

ناقدری کا بہترین جواب دوری ہے
ردِعمل، بحث یا کھینچاتانی میں پڑنے کی بجائے بس اپنی موجودگی ہی واپس لے لیں

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میں چاند اور تنہائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category