ITP Uraan

ITP Uraan At URAAN, we provide a comfortable, respectful, and secure learning environment with exper

URAAN is a special driving learning initiative exclusively for ladies, designed to empower women through safe, professional, and confidence-based driving training.

24/05/2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے "اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ سکول" میں تربیت حاصل کرنے والی طلباء کے تاثرات۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا “اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول” خواتین کو خودمختار اور پراعتماد بنانے کی جانب ایک اہم قد...
20/05/2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا “اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول” خواتین کو خودمختار اور پراعتماد بنانے کی جانب ایک اہم قدم۔
داخلے جاری ہیں، رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں:
03252786915

06/05/2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے خصوصی ڈرائیونگ کورس "اڑان" کے تیسرے بیچ کی ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین اپنے تجربات کا اظہار کرتے ہوئے۔ ڈرائیونگ انسٹرکٹرز کے رویے اور بہترین ماحول کی فراہمی نے ان کے اعتماد اور حوصلے کو مزید بڑھایا۔ تاثرات ملاحظہ کیجیے۔

‎ ‎ ‎ ‎

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے اڑان ڈرائیونگ سکول کے طلباء کے لیے دفاعی ڈرائیونگ پر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ جس میں...
02/05/2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے اڑان ڈرائیونگ سکول کے طلباء کے لیے دفاعی ڈرائیونگ پر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ جس میں تقریباً 80 طلباء نے حصہ لیا۔

جن کو موٹر سائیکل اور اسکوٹی بشمول کار چلانے کی تکنیک کے بارے میں تربیت دی جا رہی ہے۔

ITP اُڑان ڈرائیونگ اسکول کی کلاس لیکچر کا ایک اور مؤثر سیشن—جہاں ہم صرف گاڑی چلانا نہیں، بلکہ محفوظ ڈرائیونگ کے اصول، ٹر...
18/04/2026

ITP اُڑان ڈرائیونگ اسکول کی کلاس لیکچر کا ایک اور مؤثر سیشن—جہاں ہم صرف گاڑی چلانا نہیں، بلکہ محفوظ ڈرائیونگ کے اصول، ٹریفک قوانین اور ذمہ دار شہری بننے کا ہنر سیکھتے ہیں۔ 🚗📚

آئی ٹی پی "اڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ سکول" میں داخلے کے لئے خواتین دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔👉 03252786915‎  ‎  ‎
14/04/2026

آئی ٹی پی "اڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ سکول" میں داخلے کے لئے خواتین دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

👉 03252786915

‎ ‎ ‎

08/04/2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے "اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول" کے تیسرے بیچ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، خواتین کو محفوظ اور معیاری ماحول میں ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا اور ان کے اعتماد میں اضافہ کرنا ہے۔

رجسٹریشن کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

👉 0325-2786915

03/04/2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے خصوصی ڈرائیونگ کورس "اڑان" کے دوسرے بیچ کی ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین اپنے تجربات کا اظہار کرتے ہوئے۔ ڈرائیونگ انسٹرکٹرز کے رویے اور بہترین ماحول کی فراہمی نے ان کے اعتماد اور حوصلے کو مزید بڑھایا۔ تاثرات ملاحظہ کیجیے۔

‎ ‎ ‎ ‎

Address

Faizabad Traffic Police HQ
Islamabad
45600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ITP Uraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share