10/08/2026
🇵🇰🤝🇹🇷🤝🇸🇦 مبارک باد
محمد شعیب خٹک
صدر، MSF KMU اسلام آباد
اور
مرکزی سیکرٹری اطلاعات، MSF اسلام آباد
کی جانب سے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کے معاہدے پر پوری قوم کو دلی مبارک باد۔
یہ معاہدہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، باہمی اعتماد اور مضبوط تعلقات کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🇹🇷 ترکیہ پائندہ باد
🇸🇦 سعودی عرب پائندہ باد
🤝 پاک، ترک، سعودی دوستی زندہ باد
PML(N) MSF - N Islamabad