Ch Ahsaan Saadat

Ch Ahsaan Saadat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Ahsaan Saadat, Social service, pwd islamabad, Islamabad.

28/06/2025

6oty bhai hafiz Muhammad Nawaz ka bchon ky sath mazedar interview.
゚viralシfypシ゚viralシ

سوات کے دریا نے 13 افراد پر مشتمل ایک ہی خاندان کو نگل لیا،دو گھنٹے مدد کی پکار ہوتی رہی… مگر حکومت کا ہیلی کاپٹر نہ آیا...
27/06/2025

سوات کے دریا نے 13 افراد پر مشتمل ایک ہی خاندان کو نگل لیا،
دو گھنٹے مدد کی پکار ہوتی رہی… مگر حکومت کا ہیلی کاپٹر نہ آیا۔
نہ کوئی ریسکیو، نہ کوئی ذمہ دار… صرف خاموش تماشائی ریاست۔
جب کھیل ہو، تو ہیلی کاپٹر فوراً پہنچتا ہے،
مگر جب عوام ڈوب رہے ہوں، تو سب سسٹم پانی میں بہہ جاتا ہے۔
یہ صرف سانحہ نہیں، یہ حکومتی ضمیر کا جنازہ ہے۔












رب کی نعمتوں میں جیتے ہیں مگر شکایتیں ختم نہیں ہوتیں،اور یہ معصوم بچے بغیر چھت کے بھی سکون سے سو رہے ہیں...! #شکرگزاری  ...
22/06/2025

رب کی نعمتوں میں جیتے ہیں مگر شکایتیں ختم نہیں ہوتیں،
اور یہ معصوم بچے بغیر چھت کے بھی سکون سے سو رہے ہیں...!
#شکرگزاری



#معصومیت
#بےحسی


#غفلت
#احساس

اپنی زندگی میں کبھی بھی افسوس نہ کریں کیونکہ اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں اور برے دن تجربات۔
20/06/2025

اپنی زندگی میں کبھی بھی افسوس نہ کریں کیونکہ اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں اور برے دن تجربات۔

07/06/2025

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ✨✨🎉💫🌟

Social service

03/06/2025

اسلام آباد جیسے محفوظ سمجھے جانے والے شہر میں ٹک ٹاکر سنا یوسف کا قتل — یہ صرف ایک لڑکی کا نہیں، نظامِ انصاف کا قتل ہے۔
☝️☝️☝️☝️

Address

Pwd Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ahsaan Saadat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category