22/05/2022
A protest rally will be held from Faizabad to Tehzeeb PWD on Sunday, May 22 at 8:30 pm. All citizens of Islamabad / Rawalpindi are invited to attend.
آج 22 مئی بروز اتوار شام 8:30 بجے فیض آباد سے تہذیب بیکرز PWD تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ اسلام آباد/ راولپنڈی کے تمام شہریوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔