Rao Sajid

Rao Sajid President:
PYO SOUTH PUNJAB
Benazeer Bhutto Shaheed
Welfare Society Multan
Chairman
Asif Zardari Lo

03/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن کے سلسلے میں گلگت روانگی سے پہلے معروف بزنس مین ملک واقف خان کی رہائش گاہ پر مختصر قیام میں خواجہ رضوان عالم راؤ ساجد علی خان ملک نعیم بخت بیدار خان ٹکٹ ہولڈر اور میر اصف دستی شریک ہے..

راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

گلگت بلتستان الیکشن کے سلسلے میں گلگت روانگی سے پہلے معروف بزنس مین ملک واقف خان کی رہائش گاہ پر  مختصر قیام میں خواجہ ر...
03/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن کے سلسلے میں گلگت روانگی سے پہلے معروف بزنس مین ملک واقف خان کی رہائش گاہ پر مختصر قیام میں خواجہ رضوان عالم راؤ ساجد علی خان ملک نعیم بخت بیدار خان ٹکٹ ہولڈر اور میر اصف دستی شریک ہے..

راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

شہید ذوالفقار علی بھٹو کا باعتماد ساتھی شہید رانی بے نظیر بھٹو کا بھائی وفادار سائیں قائم علی شاہ سابق وزیراعلی سندھ سے ...
02/06/2026

شہید ذوالفقار علی بھٹو کا باعتماد ساتھی شہید رانی بے نظیر بھٹو کا بھائی وفادار سائیں قائم علی شاہ سابق وزیراعلی سندھ سے راؤ ساجد علی خان جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان ملاقات کر رہے ہیں ملاقات خوشگوار ماحول میں پارٹی امور پر اور مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی❤️🥰🇱🇾🇱🇾

01/06/2026
31/05/2026

سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینٹ پاکستان ❤️🥰🇱🇾🇱🇾🇱🇾

31/05/2026

مخدوم سید احمد محمود سابق گورنر صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب❤️🥰🇱🇾🇱🇾🇱🇾

27/05/2026

مظفرگڑھ/خانگڑھ: نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کو نشانِ امتیاز ملنے کے حوالے سے منعقدہ عظیم الشان جلسہ میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، جبکہ ایم این اے نواب افتخار احمد خان، سابق ایم این اے مہر ارشاد سیال، میاں علمدار قریشی،سینئیر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم اور راؤ ساجد علی خان جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان سمیت عہدیداران، کارکنان اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ مرحوم نوابزادہ نصراللہ خان کی قومی و جمہوری خدمات کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Sajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share