Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi

Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi زھرا حسین اور حسن کا غلام هوں

مهرعلی کی مهر هے دل پر لگی

انتہائی افسوسناک خبرپیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادےپیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ تعالٰی کی رضا سے ...
09/04/2026

انتہائی افسوسناک خبر
پیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے
پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ تعالٰی کی رضا سے انتقال فرما گئے ہیں آستانہ عالیہ گولڑہ شریف
اناللہ واناالیہ راجعون

😭😭😭😭😭😭😭

انتہائی افسوسناک خبرپیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ بقضائے الہی وصال...
09/04/2026

انتہائی افسوسناک خبر
پیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ بقضائے الہی وصال فرما گئے ہیں آستانہ عالیہ گولڑہ شریف
اناللہ واناالیہ راجعون
#گولڑہشریف
😭😭😭😭😭😭😭

امسال جامعہ غوثیہ مہریہ دربار عالیہ گولڑہ شریف میں درس نظامی کے اسباق کا آغاز 17 شوال المکرم بمطابق 6 اپریل بروز پیر صبح...
02/04/2026

امسال جامعہ غوثیہ مہریہ دربار عالیہ گولڑہ شریف میں درس نظامی کے اسباق کا آغاز 17 شوال المکرم بمطابق 6 اپریل بروز پیر صبح 10 بجے ہوگا
ان شاء اللہ العزیز

17/03/2026

بئر روحا، بئر شفا اور مقام بدر کی زیارات

15/03/2026

حضرت کلثوم بن ھدم رضی اللہ عنہ کے گھر والی جگہ

14/03/2026

آتا نہیں ہے تب تک دِل کو قرار میرے
لگتا نہیں ہے جب تک پھیرا تِری گلی میں

10/03/2026

الحمدللہ رمضان المبارک کی اکیسویں شب ریاض الجنہ میں حاضری نصیب ہوئی، رب العالمین آپ سب کو بھی بادب حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین

رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور ریاض الجنہ میں نماز عشاء، تراویح اور نوافل کی ادائیگی کی سعادت نصیب ہوئی الحمدللہ ثم الح...
09/03/2026

رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور ریاض الجنہ میں نماز عشاء، تراویح اور نوافل کی ادائیگی کی سعادت نصیب ہوئی
الحمدللہ ثم الحمدللہ

آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
07/03/2026

آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے

07/03/2026

مکہ مکرمہ سے طائف کا سفر، سیدالمفسرین حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مزار پر انوار اور مسجد کی زیارت

28/02/2026

Ghar E Soor Complete Ziyarah & Story With Full Details|
غار ثور مکمل زیارت

26/02/2026

حضرت یوسف علیہ السلام اور سورۃ یوسف کا خلاصہ
روز نیوز کے سپیشل پروگرام " تاریخ کے جھروکوں سے" میں گفتگو
میزبان: صدارتی و نیشنل ایوارڈ یافتہ ثناء خوان علی رضا ارشد سہروردی صاحب

Address

Golra Sharif Islamabad
Islamabad

Telephone

+923018144265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Molana Mahboob Ur Rahman Qureshi Golarvi:

Share