IK Kashmir

Directions

IK Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IK Kashmir, Political Party, Islamabad.

یہ پیج ان لاکھوں کشمیریوں کی آواز ہے جنہیں بولنے نہیں دیا جاتا۔ یہ ان ماؤں کے آنسوؤں کا ترجمان ہے جو اپنے لاپتہ بیٹوں کا انتظار کر رہی ہیں۔ یہ ان نوجوانوں کا پلیٹ فارم ہے جو ننگے پاؤں پہاڑوں سے اتر کر اپنا حق مانگتے ہیں۔ 🍁🍁

24/09/2026

کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈووکیٹ
💔💔

17/09/2026

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈووکیٹ صاحب ❤️🍁

15/09/2026

علماء کا کام لوگوں کی رہنمائی کرنا، حکمرانوں کے تلوے چاٹنا نہیں- سردار امان کشمیری

12/09/2026

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا جذباتی خطاب



09/09/2026

جان بھی دیں دے گے مگر اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
خواجہ مہران ایڈووکیٹ
#

02/09/2026

مجبے مجبوراً قافلے کا رخ میرپور کی طرف کرنا پڑے گا .
خواجہ مہران ایڈوکیٹ

01/09/2026

یہ پنجاب نہیں ہے جس سے ڈر جائے یہ کشمیر ہے، پہاڑوں کی سرزمین ہے اور یہ تم پر گرے گی۔ سردار امان کشمیری

30/08/2026

راولاکوٹ، آزاد کشمیر آج بھی اپنے حقوق کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے!

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!”
- عمران خان



29/08/2026

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈووکیٹ

26/08/2026

4 اکتوبر کو مزاکرات کرنے والی دونوں حکومتوں کو دو ٹوک پیغام ہے گولی کا قانون جموں کشمیر کہ عوام جوتے کی نوک پے رکھتے ہیں 🚩✊

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share