Pakistan Islamic Republican Party

Pakistan Islamic Republican Party Insha'Allah, united we shall build a prosperous Pakistan."

Azhar Mahmood Chairman Pakistan Islamic "In accordance with its manifesto, the party stands resolute in its commitment to collaborate with national institutions for the development of Pakistan.

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے تمام معزز پارٹی ممبران کو 14 اگست، یومِ آزادی بہت بہت مبا...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰
پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی کے تمام معزز پارٹی ممبران کو 14 اگست، یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
آزادی کے بغیر زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔ پاکستان کے قیام کے لیے لاکھوں لوگوں نے عظیم قربانیاں دیں، تب جا کر ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔ ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی، امن، خوشحالی اور مضبوطی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
پاکستان ہماری پہچان، ہمارا وطن اور ہماری شان ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی

02/08/2026
27/07/2026
26/05/2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہونا عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے۔ چیئرمین پاکستان اسلامک ریپبلکن پ...
10/12/2025

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہونا عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے۔ چیئرمین پاکستان اسلامک ریپبلکن پارٹی اظہر محمود صاحب نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی کے تمام امیدوار 18 دسمبر تک ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں اور فوری طور پر مرکزی دفتر سے رابطہ کریں۔

پارٹی اپنے منشور کے مطابق اسلام آباد کی ترقی کے لیے اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم پر قائم ہے۔ ذمہ داران و پارٹی کارکنان انتخابی مہم تیز کریں۔
انشاءاللہ، ہم سب مل کر بنائیں گےخوشحال پاکستان۔

Address

Islamabad

Telephone

+923494949219

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Islamic Republican Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Islamic Republican Party:

Shortcuts

Share