ائینہ اردو ادب طنز و مزاح

ائینہ اردو ادب طنز و مزاح for purpose to intertain

21/06/2019

- اگر آپ کسی ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے عام طور پر گھر پر چائے پینے کی نسبت زیادہ چینی ڈالتے ہیں تو آپ کے بدعنوان/کرپٹ ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔

- اگر آپ پبلک واش روم میں گھر کی نسبت زیادہ ٹشو پیپر/پانی استعمال کرتے ہیں تو آپ کے اندر ایک چور چھپا بیٹھا ہے کہ اگر آپ کو کوئی موقع مل گیا تو آپ ضرور چوری کریں گے۔

- اگر آپ اپنی پلیٹ میں بھوک سے زیادہ محض اس لیے کھانا ڈالتے ہیں کہ اس کا بل کسی دوسرے جیب سے جارہا ہے تو آپ لالچی ہیں۔

- اگر عام طور پر آپ قطار کو توڑ کر آگے جانے کی کوشش کرتے ہیں تو اگر آپ کوئی طاقتور عہدہ دیا جائے تو اس بات کا پورا امکان ہے کہ آپ اپنی حیثیت کا ناجائز فائدہ اٹھائیں گے۔

- اگر عام طور پر ٹریفک جام میں آپ قطار توڑ کر دوسری گاڑیوں کے اندر گھسنے کی کوشش کرتے ہیں تو جب آپ کو کبھی سرکاری پیسے کا رکھوالا بنایا جائے تو اس بات کا پورا امکان ہے کہ آپ اس میں غبن کے مرتکب ہوں گے، کیونکہ آپ کو قوانین و ضوابط پر عمل سے نفرت ہے۔

- اگر آپ اپنے گھر کے گندے پانی کا بہتر انتظام کرنے کی بجائے رخ دوسرے کے گھر کی طرف کر دیتے ہیں تو آپ کو معاشرتی آداب معلوم نہیں۔

- اگر آپ حیران ہیں کہ اس پوسٹ کو زیر بحث لانے کی کیا ضرورت ہے تو آپ بد دیانت ہیں، آپ اپنے فائدے کی غرض سے بڑی آسانی سے معاشرے میں خرابیاں پیدا کریں گے۔

آئیے جہاں بھی ہمیں موقع ملے ہم خود باکردار انسان بنانے کی کوشش کریں۔۔!
۔

29/05/2019
26/05/2019

جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے، یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو.

Address

Islamabad

Telephone

03317776050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ائینہ اردو ادب طنز و مزاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category