Arslan Abbasi

Arslan Abbasi Typically replies in hours

Official page of Arslan Abbasi
Senior Vice president NA-47 Islamabad

Candidate Pakistan Tehreek Insaf Chairman Uc 73 Margalla Town/ Rawaltown NA 47 Islamabad

Senior Vice President NA-47 Islamabad

Happy new year 2026Arslan Abbasi
31/12/2025

Happy new year 2026
Arslan Abbasi

اسلام آباد (9T News) یونین کونسل 73 راول ٹاؤن مارگلہ ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کے پورے پینل نے ارسلان عباسی کی سربراہی می...
30/12/2025

اسلام آباد (9T News) یونین کونسل 73 راول ٹاؤن مارگلہ ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کے پورے پینل نے ارسلان عباسی کی سربراہی میں کاغذات جمع کروا دیے۔

07/12/2025

نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی
✌️✌️✌️✌️✌️🔥🔥🔥🔥🔥🔥

تحریک انصاف کے سینیر اور بہادر رہنماء شعیب شاہین صاحب کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں,  سب دوست شعیب شاہین صاحب کی صحت اور تندرس...
03/12/2025

تحریک انصاف کے سینیر اور بہادر رہنماء شعیب شاہین صاحب کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں, سب دوست شعیب شاہین صاحب کی صحت اور تندرستی کے لئے دعا فرمائیں،اللہ ان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے !!

نہ بھولیں ہیں نہ بھولنے دیں گے
20/11/2025

نہ بھولیں ہیں نہ بھولنے دیں گے

09/11/2025

ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

ڈی جے بابو پٹواریوں دیکھو خان کا ببر شیر ہمارا بھائی وزیر اعلی کے پی کے منتخب ہو گیا ہے سہیل آفریدی لالہ کو بہت مبارک ہو
13/10/2025

ڈی جے بابو پٹواریوں دیکھو خان کا ببر شیر ہمارا بھائی وزیر اعلی کے پی کے منتخب ہو گیا ہے
سہیل آفریدی لالہ کو بہت مبارک ہو

05/10/2025

سالگرہ مبارک مرشد ❤️❤️❤️

‏اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!‏⁧‫ ‬⁩‏⁦‪
04/10/2025

‏اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪

27/09/2025

پشاور ❤️❤️❤️❤️

‏تاریخ میں لکھا جا چکا کہ انصاف دینے والے ججز خود انصاف مانگ رہے تھے۔۔۔
19/09/2025

‏تاریخ میں لکھا جا چکا کہ انصاف دینے والے ججز خود انصاف مانگ رہے تھے۔۔۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:- 8 ستمبر 2025“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ...
08/09/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
- 8 ستمبر 2025

“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے!

مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے، ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔ عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔

‎عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں۔ میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے۔

‎ علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟

‎ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔

‎اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔

بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”

Address

UC-68 Margalla Town
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arslan Abbasi:

Share