05/08/2026
🌸آج کی اچھی بات🌸
•پریشان ہونے والوں لوگوں کو کبھی نا کبھی سکون مل جاتا ہے،
لیکن؛؛ پریشان کرنے والے ہمیشہ ہی سکون کی تلاش میں رہتے ہیں'❤️
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!! 🙂
💕