28/05/2026
یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب قائدِ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی جراتمند قیادت میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے عالمِ اسلام کو ناقابلِ تسخیر دفاعی قوت عطا کی۔
28 مئی 1998ء کو پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہماری خودمختاری، وقار اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور قائد میاں محمد نواز شریف کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے قومی مفاد کو ہر دباؤ پر ترجیح دی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یومِ تکبیر پائندہ باد ✨