Somi Falak Niaz Official

Somi Falak Niaz Official EX- MPA Somi Falak Niaz
President Women's Wing Pakistan Tehreek-e-Insaf Parliamentarian

26/08/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر سومی فلک نیاز نے کہا کہ اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ہسپتال) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ (MCH) وارڈ کی نرسری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔

اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

26/08/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر سومی فلک نیاز نے جشنِ ولادتِ رسول اکرم ﷺ، عید میلاد النبی ﷺ کے دن کے موقع پر
انہوں نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت، محبت اور امن کا ابدی پیغام لے کر آئی۔
ریاستِ مدینہ کے سنہری اصول ہمارے لیے فلاحی، پرامن اور انصاف پر مبنی معاشرے کی تشکیل میں مشعلِ راہ ہیں۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات اور اسوۂ حسنہ پر اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

یوم آزادی مبارکاللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن و خوشحالی عطا فرمائے، آمین*پاکستان زندہ باد، پ...
14/08/2026

یوم آزادی مبارک

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن و خوشحالی عطا فرمائے، آمین

*پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد*

13/08/2026
07/08/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز نے نوشہرہ میں آل پارٹی امن جرگہ سے خطاب

سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی مرکزی صدر خواتین ونگ سومی فلک نیاز نے پیرزادہ ہاؤس آمد کے موقع پ...
07/08/2026

سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی مرکزی صدر خواتین ونگ سومی فلک نیاز نے پیرزادہ ہاؤس آمد کے موقع پر انجنیئر پیرزادہ ثناءاللہ سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر سومی فلک نیاز نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انجنیئر پیرزادہ ثناءاللہ کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں صحت، سلامتی اور مزید نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے، اور انہیں بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب کرے۔ آمین۔

04/08/2026

میری بیٹی جویریہ نیاز نے پشاور بورڈ میں جماعت دہم میں سالانہ امتحان میں1200 میں 1116 نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتزہ کی محنت قرار دیا

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز نے سوات کبل کے امن مظاہرے میں ...
02/08/2026

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین خواتین ونگ صدر اور سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سومی فلک نیاز نے سوات کبل کے امن مظاہرے میں ہونے والا دھماکہ انتہائی افسوسناک، دل دہلا دینے والا اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔

اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں اور تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ دے، امین

Address

Islamabad
04404

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Somi Falak Niaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share