18/07/2026
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ٹینیور میں اس پل کا کام مکمل ہوا، جو عوام سے کیے گئے وعدوں کی عملی تکمیل اور ترقیاتی وژن کا واضح ثبوت ہے۔
یہ کام پاکستان پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی دوسری جماعت نہیں کروا سکی۔ عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عملی کارکردگی ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان ہے۔
27 جولائی کو اپنے قیمتی ووٹ سے فیصل ممتاز راٹھور کو کامیاب بنائیں اور ترقی، استحکام اور خوشحالی کے سفر کو مزید مضبوط کریں۔
ووٹ صرف تیر 🏹 کو، ووٹ صرف فیصل ممتاز راٹھور کو۔
WhatsApp Channel; https://whatsapp.com/channel/0029Va9IoeaFMqrSIiOwHG01