ꜰᴇᴇʟɪɴɢꜱ ツ

ꜰᴇᴇʟɪɴɢꜱ ツ I might be ugly but I will sit with you at 2am and listen your problems 😊

اب کی تو بات اور ہے ورنہ بچھڑتے وقت لگتا تھا کائنات میں کچھ بھی نہیں بچا ساجد رحیم
06/06/2026

اب کی تو بات اور ہے ورنہ بچھڑتے وقت
لگتا تھا کائنات میں کچھ بھی نہیں بچا

ساجد رحیم

02/06/2026

-دل نے چاہا تھا تیرا ساتھ مگر کیا کیجے-

30/05/2026

میری دعا ہے کہ آپ کو وہ محبت ملے جو شدتِ جذبات کے ساتھ ساتھ نرمیِ احساس کو بھی مقدم رکھے۔♥️

30/05/2026

اب تم آۓ ہو میری جان تماشا کرنے
اب تو دریا میں طلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے۔♥️

30/05/2026

نفرت، گالی، حسد ، فتوے، تشدد اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھر پور جئیں، کیونکہ آپ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے۔

30/05/2026

فائدے کے بغیر ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کہ بغیر عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر زندگی جینا سیکھیں۔

30/05/2026

ہے مہلت چار دن کی اور ہیں سو کام کرنے کو
ہمیں جینا بھی ہے مرنے کی تیاری بھی کرنی ہے۔♥️

اظہارِ محبت دل کا آخری استدلال ہے۔اس لمحے انسان دلیل نہیں دیتا بلکہ اپنی پوری ہستی کو ایک سچائی کے طور پر سامنے رکھ دیتا...
30/05/2026

اظہارِ محبت دل کا آخری استدلال ہے۔
اس لمحے انسان دلیل نہیں دیتا بلکہ اپنی پوری ہستی کو ایک سچائی کے طور پر سامنے رکھ دیتا ہے۔
اگر جواب قبولیت ہو تو زندگی بدل جاتی ہے اور اگر خاموشی ہو تو انسان خود کو پہچان لیتا ہے۔

30/05/2026

عجیب شہر ہے
یہاں لوگ انسان کی ہنسی یاد رکھتے ہیں مگر اس کے زخم نہیں۔
پھر انسان آخرکار مزاروں پر نہیں جاتا
وہ اپنی خاموشی کا کوئی گواہ ڈھونڈنے جاتا ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꜰᴇᴇʟɪɴɢꜱ ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category