NADRA

NADRA Official page of National Database & Registration Authority (NADRA), Pakistan

NADRA is one of the leading System Integrators in the global identification sector and boasts extensive experience in designing, implementing and operating solutions for corporate and public sector clients. NADRA offers its clients a portfolio of customizable solutions for identification, e-governance and secure documents. NADRA has successfully implemented the Multi-Biometric National Identity Ca

rd & Multi-Biometric e-Passport solutions for Pakistan, Passport Issuing System for Kenya, Bangladesh High Security Driver’s License, and Civil Registration Management System for Sudan amongst other projects.

نادرا اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے خصوصی آگاہی مہم | پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق سلسلہ وار ریڈیو پر...
05/06/2026

نادرا اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے خصوصی آگاہی مہم | پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق سلسلہ وار ریڈیو پروگرام
5 جون 2026 بروز جمعۃ المبارک، ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد ایف ایم 101 پر خصوصی پروگرام "شعور و آگاہی" دن 2:10 بجے سے 3:00 بجے تک اردو زبان میں براہِ راست
نادرا کی خدمات اور شناختی دستاویزات بالخصوص پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق مستند اور درست معلومات اپنی مقامی زبان میں حاصل کرنے کے لئے سننا نہ بھولیں

NADRA Mobile Registration Drive in the UK | Bringing ID Services to Your Doorstep Nelson (Manchester), Burton on Trent (...
04/06/2026

NADRA Mobile Registration Drive in the UK | Bringing ID Services to Your Doorstep
Nelson (Manchester), Burton on Trent (Birmingham), Keighley (Bradford), Watford and Reading (London)
June 6 & 7, 2026

Location:
Nelson: https://maps.app.goo.gl/7nd9xGMChpD5Em236?g_st=aw
Burton on Trent: https://maps.app.goo.gl/mVZ8XcweZnW4BBYFA?g_st=ac
Keighley: https://maps.app.goo.gl/WcLkLHnWvcLBCQCZA
Watford: https://maps.app.goo.gl/X6KBST2txcSSVYjo7
Reading: https://maps.app.goo.gl/zDPN9ns4L6ymkHLS6

For complaints: https://complaints.nadra.gov.pk

ڈائریکٹر جنرل نادرا کراچی ریجن عامر علی خان نے سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی سے ملاقات کی۔ اس موق...
04/06/2026

ڈائریکٹر جنرل نادرا کراچی ریجن عامر علی خان نے سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر لاڑکانہ میں نادرا مرکز کے لئے اراضی کے حصول کے معاملے اور صوبے میں سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ پر ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

نادرا اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے خصوصی آگاہی مہم | پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق سلسلہ وار ریڈیو پر...
04/06/2026

نادرا اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے خصوصی آگاہی مہم | پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق سلسلہ وار ریڈیو پروگرام
4 جون 2026 بروز جمعرات، ریڈیو پاکستان ملتان ایف ایم 101 پر خصوصی پروگرام "سٹی سٹائل" دن ایک بجے سے دو بجے تک اردو زبان میں براہِ راست
نادرا کی خدمات اور شناختی دستاویزات بالخصوص پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق مستند اور درست معلومات اپنی مقامی زبان میں حاصل کرنے کے لئے سننا نہ بھولیں

03/06/2026

بعض اوقات ہوم ڈلیوری چارجز ادا کرنے کے باوجود شناختی دستاویزات گھر پر موصول کیوں نہیں ہوتیں؟
سوشل میڈیا پر پوچھے گئے ایک سوال پر نادرا کا جواب جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

03/06/2026

پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ب فارم کی درخواست دیتے وقت تین سال سے زائد عمر کے بچوں کی فوٹو بنانے میں مسئلہ کیوں آتا ہے؟
سوشل میڈیا پر پوچھے گئے ایک سوال پر نادرا کا جواب جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

نادرا شہریوں کی شکایات پر اوسطاً 72 گھنٹے میں کارروائی مکمل کر دیتا ہے۔ اس نظام کے تحت 16 تا 31 مئی کے دوران 33779 شکایا...
03/06/2026

نادرا شہریوں کی شکایات پر اوسطاً 72 گھنٹے میں کارروائی مکمل کر دیتا ہے۔ اس نظام کے تحت 16 تا 31 مئی کے دوران 33779 شکایات نمٹائی گئیں۔ 15 دن میں جمع کرائی گئی کل 36962 میں سے 91.39 فیصد شکایات پر کارروائی مکمل کر لی گئی۔ 3183 شکایات پر کارروائی جاری ہے۔
آپ بھی نادرا سے متعلق کوئی شکایت درج کرانا چاہتے ہیں تو ہماری شکایات پورٹل وزٹ کریں:
https://complaints.nadra.gov.pk/

نادرا رجسٹریشن سنٹر، لیاقت آباد، کراچی کو توسیع اور مرمت کا کام مکمل ہونے پر دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ مرکز میں ون ونڈو...
03/06/2026

نادرا رجسٹریشن سنٹر، لیاقت آباد، کراچی کو توسیع اور مرمت کا کام مکمل ہونے پر دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔
مرکز میں ون ونڈو کاؤنٹرز کی تعداد 4 سے بڑھا کر 6 کر دی گئی ہے۔ پاک آئی ڈی، جانشینی سرٹیفکیٹ، اور بزرگ شہریوں کے لئے الگ الگ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ انتظار گاہ میں ایئر کنڈیشنڈ ماحول اور 80 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش فراہم کی گئی ہے۔ خصوصی افراد اور بزرگ شہریوں کے لئے وہیل چیئر کا انتظام بھی موجود ہے۔
اس مرکز کی توسیع اور بہتری سے لیاقت آباد، گلشن اقبال، ایف سی کالونی، ناظم آباد اور گولیمار کے تقریباً 15 لاکھ شہریوں کو براہِ راست فائدہ ہوگا اور خدمات کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ شہری سوموار تا ہفتہ صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک شناختی دستاویزات سے متعلق تمام خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

نادرا رجسٹریشن سنٹر، ٹاؤن آفس، ناظم آباد انڈرپاس، بلاک 2، لیاقت آباد ٹاؤن، کراچی، 74600
لوکیشن: https://share.google/PB2kkmJszdnTDmkKh
https://youtu.be/3XcuCHNLDyw

The NADRA Registration Center in Liaquatabad, Karachi, has resumed ...

نادرا اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے خصوصی آگاہی مہم | پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق سلسلہ وار ریڈیو پر...
03/06/2026

نادرا اور ریڈیو پاکستان کے اشتراک سے خصوصی آگاہی مہم | پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق سلسلہ وار ریڈیو پروگرام
3 جون 2026 بروز بدھ، ریڈیو پاکستان پشاور ایف ایم 101 پر سہ پہر 2:30 بجے سے 3:00 بجے تک پشتو زبان میں براہِ راست
نادرا کی خدمات اور شناختی دستاویزات بالخصوص پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے اندراج سے متعلق مستند اور درست معلومات اپنی مقامی زبان میں حاصل کرنے کے لئے سننا نہ بھولیں

02/06/2026

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NADRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NADRA:

Share