Haqani Official

Haqani Official ۔۔دلائل کے ساتھ بحث مختصر اور جامع الفاظ۔۔

مفتی محمود رح  کے جنازے پر جنرل ضیاءالحق  مرحوم نے کہا آج مولویوں کی سیاست ختم ہوگئی تو نواب زادہ نصراللہ خان مرحوم نے م...
19/10/2024

مفتی محمود رح کے جنازے پر جنرل ضیاءالحق مرحوم نے کہا آج مولویوں کی سیاست ختم ہوگئی
تو نواب زادہ نصراللہ خان مرحوم نے
مولانا فضل الرحمن صاحب کا ہاتھ پکڑ کر کہا نہیں جنرل صاحب مفتی صاحب کی سیاست جوان بن کر سامنے آگئی ھے،

08/10/2024

اس وقت خیبر پختونخوا کے 66 ریسکیواہلکار،24 پولیس اہلکار، 7فائربریگیڈ ،3 ایمبولینسز، ایک کرین اور 3 واٹر بروزر اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں۔ذرائع

07/10/2024

لیڈر آرمی ہیلی کاپٹر میں اسمبلی اجلاس کیلئے گئے اور عوام بغیر لیڈر کے بھیڑ 🐑 بکریوں 🐐 کی طرح بے یار مدد گار رول رہے ہیں
اگر یہ شعور ہے تو میں پاگل ہی صحیح 😂

مظاہرین کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات میں یہ بھی شامل تھا کہ ترقی کو کھودا جائے اسکو بے وقوفی کہے یا نیا طریقہ اسکے علاو...
05/10/2024

مظاہرین کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات میں یہ بھی شامل تھا کہ ترقی کو کھودا جائے اسکو بے وقوفی کہے یا نیا طریقہ اسکے علاوہ دیگر معمول کے مطابق اسلام آباد شہریوں کی زندگی پوری طرح متاثر کسی کو کوئی فکر نہیں بیشتر علاقوں میں دوکانوں میں دودھ سبزیاں فروٹ وغیرہ روز مرہ کی سپلائی کردہ اشیاء کی قلت لگ ایسا رہا ہے کہ ہندوستان نے حملہ کیا ہو پورے اسلام آباد اور اطراف میں آرمی تعینات ہیں۔
میں ایسے سوچ ایسے طاقت کو بے بسی کہتا ہوں اور لعنت بھیجتا ہوں۔

30/09/2024

زندگی آسان چاہتے ہو تو دین کو عام کرو ورنہ امتحان آسان کہاں ہوا کرتے ہیں۔
🤲🏻🤲🏻🤲🏻

08/09/2024

**⚠️ فراڈ الرٹ سے آگاہ رہیں! ⚠️**

ہمارے علم میں آیا ہے کہ کوئی شخص "عنایت اللہ" کا نام اور جعلی فون نمبر **0096659973919 اور 03220670162** استعمال کر کے فراڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ براہ کرم محتاط رہیں اور اس نمبر پر کوئی ذاتی یا مالی معلومات فراہم نہ کریں۔

اگر آپ کو اس نمبر سے کوئی مشتبہ کال یا پیغامات موصول ہوتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر ان کی اطلاع دیں۔ کسی بھی پوچھ گچھ کے لئے، براہ کرم ہمارے سرکاری رابطے کی تفصیلات کے ذریعے ہم سے براہ راست رابطہ کریں۔
0316-6030629
0301-2568122

محفوظ اور چوکس رہیں!

Address

Street 2
Islamabad
1236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category