Minorities Alliance Pakistan - MAP

Minorities Alliance Pakistan - MAP Minorities Alliance Pakistan MAP is the leading rights movement.

It was established to get equality, justice, peace, prosperity, democracy, and religious freedom for the religious minorities of Pakistan.

16/08/2026
ہمیں قائد اعظم کا لبرل و سیکولر پاکستان چاہیے جہاں سب لوگ برابر کے شہری ہوں۔ مینارٹیز الائینس پاکستان ہی قوم کے نوجوانوں...
01/08/2026

ہمیں قائد اعظم کا لبرل و سیکولر پاکستان چاہیے جہاں سب لوگ برابر کے شہری ہوں۔
مینارٹیز الائینس پاکستان ہی قوم کے نوجوانوں کو سیاسی طور پر حقیقی انقلابی راہنمائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ قوم اپنے حقوق کے لئے یوم اقلیت 11 اگست کو جناح کا پاکستان عوامی ریلی میں شامل ہوں۔ اگر قوم ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہو تو خوشحال اور محفوظ مستقبل کی ضمانت فراہم کر سکتے ہیں۔ چئیرمین میپ جناب اکمل بھٹی کا ڈجکوٹ کے ایک گاوں میں مسیحی کمیونٹی سے خطاب۔
رپورٹ
میپ میڈیا




ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سے یوم اقلیت 11 اگست 2026 بروز منگل “جناح کا عوامی ریلی “ کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے اہم ...
29/07/2026

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سے یوم اقلیت 11 اگست 2026 بروز منگل “جناح کا عوامی ریلی “ کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے اہم میٹنگ کی۔
رپورٹ
سوشل میڈیا سیل







   Religious Freedom Institute
24/07/2026


Religious Freedom Institute

Address

Islamabad

Telephone

+923007275005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minorities Alliance Pakistan - MAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minorities Alliance Pakistan - MAP:

Shortcuts

Share