Jammu Kashmir People's Student Federation

Jammu Kashmir People's Student Federation علم،جدوجہد،انقلاب 🚩

تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب،یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے۔میرے عزیز بھائی، نہایت متحرک نوجوان اور بے شم...
04/05/2026

تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب،
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے۔
میرے عزیز بھائی، نہایت متحرک نوجوان اور بے شمار صلاحیتوں کے حامل، میری مراد چیئرمین اسٹڈی سرکل جے کے پی ایس ایف مسٹ، چوہدری عفان اسحاق صاحب کو پاکستان کی ممتاز سوسائٹیز میں سے ایک، پاکستان لاء سوسائٹی کے میرپور (آزاد کشمیر) ڈویژن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی بے پناہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں نہایت احسن انداز میں سرانجام دیں گے اور اس پلیٹ فارم کو مزید بلندیوں تک لے جائیں گے۔
منجانب:
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن آزاد کشمیر

04/04/2026

‏قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔

03/04/2026
25/09/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

قائدِ عوام جیسا کوئی نا تھا !
07/09/2025

قائدِ عوام جیسا کوئی نا تھا !

07/09/2025

نظریاتی کارکن کِسی بھی جماعت کا سرمایہ ہوتے ہیں -لیکن جو عزت کارکن کو پاکستان پیپلز پارٹی میں مِلتی ہے وہ اور کہیں نہیں مِلتی -

30/05/2025

(Video is not our content, we took it from instagram)

28 May یومِ تکبیر Thanks To All wo contributed in Making Pakistan Atomic Power ❤️🇵🇰❤️🇱🇾
28/05/2025

28 May
یومِ تکبیر
Thanks To All wo contributed in Making Pakistan Atomic Power ❤️
🇵🇰❤️🇱🇾

27/05/2025

(This content is taken from Instagram ,not our own content)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir People's Student Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share