Apna Nala Musalmana اپنا نلہ مسلماناں

Apna Nala Musalmana اپنا نلہ مسلماناں Beautiful People Beautiful Place Nala Nusalmana

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون نلہ مسلماناں ڈھوک دڑنمحمد اسحاق ،محمد کامران  (یو کے )، محمد شمریز سائپرس اور محمد عرفان کے ب...
08/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نلہ مسلماناں
ڈھوک دڑن
محمد اسحاق ،محمد کامران (یو کے )، محمد شمریز سائپرس اور محمد عرفان کے بھائی محمد شہزاد چشم ولد ماسٹر محمد زبیر سائپرس میں ایک جان لیوا کار حادثے میں اللّٰہ کے حضور پیش اللّٰہ پاک تمام جملہ لواحقین کو صبر
جمیل عطاء فرمائے آمین

جنازہ کا اعلان میت پاکستان پہنچنے کے بعد کیا جائے گا۔

04/12/2025
معلوماتی پیغام:تمام ورک ویزا پے جانےوالےافراد متوجہ ہوں۔اب یہ لیٹر ہر فرد مکمل کرکہ تصدیق کروا کر ائرپورٹ جاتےوقت اپنے س...
03/11/2025

معلوماتی پیغام:تمام ورک ویزا پے جانےوالےافراد متوجہ ہوں۔اب یہ لیٹر ہر فرد مکمل کرکہ تصدیق کروا کر ائرپورٹ جاتےوقت اپنے ساتھ رکھیں۔

پاکستان کے ڈیجیٹل لٹیرے 🤔جاز صارفین متوجہ ہوں📢جاز کی سم پہ جاز کمپنی نے خود سے بہت ساری سروس ایکٹویٹ کی ہوتی ہیں۔جن کا ہ...
04/10/2025

پاکستان کے ڈیجیٹل لٹیرے
🤔جاز صارفین متوجہ ہوں📢
جاز کی سم پہ جاز کمپنی نے خود سے بہت ساری سروس ایکٹویٹ کی ہوتی ہیں۔
جن کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا۔
اور جب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد بیلنس زیرو ہو جاتا ہے۔
ایک سروے کے مطابق اگر ایک کروڑ بندے کے نمبر یہ سروسز ایکٹویٹ ہوں تو ایک دن کا کروڑوں روپیہ بنتا ہے۔
جو کہ عوام کو پتہ بھی نہیں ہوتا
اور یہ کمپنی روزانہ کی بنیاد پہ غریب عوام کے کروڑوں روپے ہضم کر رہی ہے
تو ابھی جاز یوزر
*6611 #
ملاٸیں۔اور پھر ایک پیج کھل جاۓ گا اس میں پہلے 1 دبائیں اور پہلے یہ چیک کریں کہ أپ کے نمبر پہ کتنی سروسز ایکٹویٹ ہیں۔
پھر مین مینیو میں آ کر 3 دبائیں اور ایک ایک کر کے ساری أفرز ڈی ایکٹویٹ کریں اور اپنا قیمتی روپیہ بچائیں۔

موضع نلہ مسلماناں ڈھوک کھنڈوٹ کلیال محمد سجاد علی رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ11 ستمبر بروز جمعرات4:00بج...
10/09/2025

موضع نلہ مسلماناں ڈھوک کھنڈوٹ کلیال محمد سجاد علی رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ11 ستمبر بروز جمعرات4:00بجے ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

16/06/2025

دوبیرن کلاں موہڑہ چاچیاں والے مظہر حسین عرف ملکو کو دوبیرن کلاں بازار میں چھریاں مار کر قتل کر دیا گیا...

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Nala Musalmana اپنا نلہ مسلماناں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share