23/01/2026
ڈرائیور حضرات!
برفباری اور بارش کے دوران راستوں میں خاص خیال کریں۔
برفباری میں رات کو سفر نہ کریں۔
آہستہ چلیں اور جلد بازی سے بچیں،
کیونکہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے۔
آپ کی حفاظت سب سے قیمتی ہے 🚛🤲