06/10/2024
بے شرموں کا جھوٹا پراپیگنڈا!
اگر اتنے ہی سچے ہو تو پوری فوٹیج شیئر کیوں نہیں کرتے؟ کپڑے تبدیل، انسان الگ، یہ قوم اب 80 کی دہائی کی بھولی بھالی قوم نہیں رہی، جو تمہارے ہر جھوٹ پر آنکھیں بند کرکے یقین کرلے۔
قوم کو بتایا جائے کہ وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور کہاں اور کِس حال میں ہیں؟