03/06/2026
الحمدللہ! ❤️
آپ سب کی دعاؤں، تعاون اور بروقت مدد سے اس سفید پوش بزرگ خاندان کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ 🙏
94,000 روپے کے قرض کا بوجھ اتر چکا ہے، اور اب یہ خاندان ایک نئی امید کے ساتھ اپنی زندگی آگے بڑھا سکے گا۔
دل کی گہرائیوں سے ان تمام مخیر حضرات، دوستوں اور بہن بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اعتماد کیا، تعاون کیا اور ایک ضرورت مند خاندان کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لانے کا سبب بنے۔
یاد رکھیں: نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی، اور کسی کی مشکل وقت میں مدد کرنا سب سے بڑی انسانیت ہے۔
جزاکم اللہ خیراً ❤️