Anti narcotic and crime countrol ANCC

Anti narcotic and crime countrol ANCC ANCC Drug Awareness & Rehabilitation
We are a non-profit organization working to fight drug addiction, and social challenges in Pakistan.

ANCC provides free rehabilitation, awareness campaigns to help individuals recover and reintegrate into society.

04/06/2026

اچھے علاج کے لیے بہترین علاج کے لیے ان دونوں کا تمام خرچہ ایس ایچ او صاحب لے رہے ہیں کہ ان کو بہت اچھا کر کے ان کے گھر والوں کے حوالے کریں گے کیونکہ یہ خود سے چاہ رہے ہیں الحمدللہ ہر طریقے سے محنت جاری ہے بہترین گفتگو ایس ایچ او گارڈن غلام رسول ارباب کی منشیات کے عادی لوگوں سے اللہ کرے کہ کسی بھی طرح یہ لوگ ٹھیک ہو جائیں اور ہمارا کام صرف علاج کے لیے منتقل کرنا ہے منشیات فروشوں کو پکڑنا اداروں کا کام ہے وہ بخوبی کر رہے ہیں

04/06/2026

دو سگے بھائی جو سالوں سے گھر سے باہر ایک ساتھ باہر رہ کر نشہ کرتے ہیں کتنا ہی اچھا ہوتا کہ اپنے گھر پر ہوتے انشاءاللہ ضرور ان کا علاج کروا کر ان کے گھر والوں کے حوالے کرنے کی پوری کوشش کریں گے گرینڈ اپریشن گارڈن کا ایس ایچ او ہیڈ محرر موجود

04/06/2026

دو سگے بھائی سالوں سے گھر سے باہر نکلے ہوئے ہیں ایک ساتھ رہ کر باہر نشہ کرتے ہیں کتنا ہی اچھا ہوتا کہ اپنے گھر کے بستر پر ہوتے مگر انشاءاللہ اچھا علاج کروانے کی پوری کوشش گرینڈ اپریشن گارڈن پولیس کا ایس ایچ او ہیڈ محرر موجود انشاءاللہ ان کو ٹھیک کر کے ان کے گھر والوں کے حوالے کیا جائے گا

04/06/2026

بھاگ بھاگ کے کتنا بھاگا مگر بھاگ نہ سکا پولیس نے کسی کو بھاگنے کا موقع ہی نہیں دیا گارڈن پولیس متحرک گرینڈ اپریشن

04/06/2026

صبح ارام فرما کر بستر لپیٹ رہے تھے اور پولیس نے پورا ہی بستر گول کر دیا ایس ایچ او گارڈن اور ہیڈ محرر موجود

04/06/2026

دو بھائیوں کی یہ کہانی سن کر اج سچ مچ کا رونا اگیا نشے میں مبتلا کئی سال سے گھر سے باہر مگر گھر جانے کو بے چین یہ دو بھائی انشاءاللہ ضرور اپ کو ٹھیک ہو کر یہ اپنے گھر جاتا ہوا اپ کو دکھائیں گے

04/06/2026

اتنی تیز رفتار سے بھاگنے کا یہ منظر اپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا اور پھر اس سے زیادہ تیز کون بھاگا گارڈن کی پولیس ایس ایچ او گارڈن موجود

04/06/2026

فجر کی نماز کے بعد گارڈن پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن سب کو نیند میں سے اٹھا دیا کتنا ہی اچھا ہوتا کہ اپنے گھر کے بستر پر ہوتے جادوئی بوروں کے ساتھ ارام فرما رہے تھے اور پولیس نے سارے سپنے چوپٹ کر دیے گرینڈ اپریشن سٹی پولیس متحرک

03/06/2026

**راولپنڈی: پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ پر آئس کے عادی شخص کی موجودگی، مسافروں اور شہریوں میں تشویش**
پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ اور اس کے قریبی علاقوں میں کرسٹل میتھ (آئس) کے نشے میں دھت ایک شخص کی مسلسل موجودگی کے باعث وہاں سے گزرنے والے مسافروں، ٹرانسپورٹرز اور مقامی دکانداروں کو شدید مشکلات اور عدم تحفظ کا سامنا ہے۔
# # # اہم تفصیلات:
* **مقام:** جنرل بس اسٹینڈ، پیرودھائی (راولپنڈی)۔
* **صورتحال:** مذکورہ شخص نشے کی حالت میں سرعام گھومتا ہے، جس سے نہ صرف بس اسٹینڈ کا ماحول متاثر ہو رہا ہے بلکہ مسافروں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کے لیے خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔
* **عوامی ردعمل:** مقامی شہریوں اور ٹرانسپورٹ یونین کے عہدیداروں نے اس حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئس کا نشہ کرنے والے افراد ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں اور کسی بھی وقت کسی پرتشدد واقعے کا سبب بن سکتے ہیں۔
# # # شہریوں کا اعلیٰ حکام سے مطالبہ:
پیرودھائی کے تاجروں اور مسافروں نے **سٹی پولیس آفیسر (CPO) راولپنڈی** اور **محکمہ ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس** سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ:
1. بس اسٹینڈ اور اس کے گردونواح میں پولیس گشت کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
2. مذکورہ شخص کو فوری طور پر وہاں سے ہٹا کر کسی بحالی مرکز (Rehabilitation Center) منتقل کیا جائے تاکہ وہ اپنے اور دوسروں کے لیے خطرہ نہ بنے۔
3. علاقے میں منشیات (خصوصاً آئس) سپلائی کرنے والے عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے۔

03/06/2026

افغان قومیت کے لوگوں کو چیک کیا جا رہا ہے مشکوکیت کی وجہ سے تھانے منتقل کیا جائے گا تمام چیزوں کو چیک کرنے کے بعد ریلیز کیا جائے گا یا پھر ان کو ان کے وطن واپس بھیجا جائے گا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anti narcotic and crime countrol ANCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anti narcotic and crime countrol ANCC:

Share