Sardar Tanveer Ilyas Khan Media Team

Sardar Tanveer Ilyas Khan Media Team Former Prime Minister AJ&K Sardar Tanveer Ilyas Khan Media

میجر ٹیپو جو قومی ہیرو اور 65 کی جنگ کے ہیرو ستارہ جرأت برگیڈئیر تاج عباسی کے گھر کی چادر و چار دیواری کی بے حرمتی اور ت...
01/05/2024

میجر ٹیپو جو قومی ہیرو اور 65 کی جنگ کے ہیرو ستارہ جرأت برگیڈئیر تاج عباسی کے گھر کی چادر و چار دیواری کی بے حرمتی اور تقدس کی پامالی کا مرتکب ہوا اور گھر میں گھسا اور یہ بول بیٹھا کہ یہ کس کا گھر ہے ؟ برگیڈئیر تاج عباسی نے آرمی چیف اور اس وقت کے صدر پاکستان جنرل مشرف کو فون کیا اور تقدس کی پامالی کے بارے میں آگاہ کیا۔ میجر ٹیپو جو آئی ایس آئی کے کسی افسر اور بریگیڈئیر تاج کے پوتوں کے درمیان بچوں کی چھوٹی سی لڑائی پر اسی گستاخی اور بد تمیزی کی وجہ سے فوج سے نکالا گیا تھا اور اس آئی ایس آئی کے افسر کو بھی فارغ کر دیا گیا تھا۔ فوج سے فارغ ہونے کے بعد وہ کرنل کیسے بنا ؟

Address

House 12 Street 37 Sector F8/1
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Tanveer Ilyas Khan Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share