14/07/2024
ایسی اولاد سے اولاد کا نہ ہونا بہتر ہے
ایک باپ اپنے تمام بچوں کو پالنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، مگر تمام ںچے مل کر باپ کو نہیں پال سکتے ۔۔۔
کیا زمانہ آگیا ہے۔۔۔
باپ دن رات ایک کر کے اولاد کی افزائش، تعلیم وترتیب اور آسائش کے ساری زندگی گزار دیتا ہے۔ جس اولاد کو ماں باپ انگلی پکڑ کر چلنا سیکھاتا ہے، وہی اولاد ماں باپ کو بڑھاپے میں اولڈ ہوم چھوڑ جاتے ہیں۔
اپنے بچوں کو دادا دادی، نانا نانی اور خاندان کے دیگر بزرگوں کی قربت میں پرورش کریں۔ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دلائیں، کیوں کہ دینی تعلیم ہی آپ کا مقام اور مرتبہ اولاد کو بتلاتی ہے۔۔
بڑی پوزیشن پر دو بیٹیوں ، ایک انجنئیر اور ایک پائلٹ کا باپ اولڈ ایج ہوم میں زندگی گزار رہا ہے۔۔ سنیے ان کی کہانی انہی کی زبانی۔۔۔
WAKE UP CALL Pakistan !!! Social Uplift Movement
The WAKE UP CALL