RAJA Muhammad Ali qadri

RAJA Muhammad Ali qadri Offical public figure

21/11/2025

Kundalshahi Waterfall ✨️ ❤️
Neelum Valley Kashmir

21/11/2025
21/11/2025

میرے آبائی چناب خطہ کا گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ جو کہ گھٹ کے خوبصورت مقام پر بنایا گیا ہے۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ کی بنیاد 2020 میں رکھی گئی تھی اور پہلے بیچ نے 2021 میں اپنی کلاسیں شروع کیں ۔ یہ چناب ویلی کے لیے ایک اہم سنگِ میل بن چکا ہے۔ برسوں تک علاج کے لیے جموں و سرینگر کا سفر کرنے والے لوگوں کو اب گھر کی دہلیز پر ہی طبی سہولیات اور طبی تعلیم میسر ہیں اور اس کی وجہ سے اس خطے میں صحت و تعلیم کا نیا باب کھلا ہے۔
(ذاکر ملک بھلیسی)

19/11/2025

تتہ پانی پل و دریائے پونچھ کا خوبصورت منظر

19/11/2025

پہاڑوں کے درمیان چھپی ایک خوبصورت جگہ بٹہ کنڈی
Beauty Of Nature Battakundi Kaghan Valley ❤️

19/11/2025

بے تاب وادی پہلگام کشمیر— سبزہ، دریائے لطف اور پہاڑی سکون

19/11/2025

پہاڑوں کا کچا گھر—قدر میں ہر محل سے اعلیٰ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJA Muhammad Ali qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RAJA Muhammad Ali qadri:

Share