13/08/2026
گمشدہ بزرگ خاتون
عمر: تقریباً 70-80 سال
یہ خاتون نیو مری کی رہائشی ہیں اور اپنے بیٹے کا انتظار کر رہی ہیں۔
اگر کوئی ان کے رشتہ دار یا جاننے والا انہیں پہچانتا ہے تو برائے مہربانی فوراً ہم سے رابطہ
03155727147کریں۔
یے اس وقت جیلانی عمانیہ ریسٹورنٹ کے پاس مجود ہیں۔