12/07/2025
🌱 شجرکاری مہم 🌿
جیروتیال ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ نگرانی آج ایک اور خوش آئند قدم! الحمدللہ، 115 پودے لگائے گئے جو آنے والے وقت میں نہ صرف ماحول کو خوشگوار بنائیں گے بلکہ ایک صدقہ جاریہ بھی ثابت ہوں گے۔
اس بابرکت کام میں حصہ لینے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ کی محبت، تعاون اور جذبۂ خدمت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
🌳 درخت لگائیں، سایہ پائیں – ماحول بچائیں، ثواب کمائیں!
#شجرکاری #تعمیری ۔۔