Jobs & Updates

Jobs & Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jobs & Updates, Public & Government Service, Islamabad.

Daily new updates, Govt jobs, Official departmental Notifications, News ,current affairs info and Past Papers aur public interest related Maloumat
Stay Connected
Follow - Jobs & Updates

سندھ پولیس — اہم بھرتی کا اعلان 2026شہید، فوت شدہ، مستقل Invalidated یا Incapacitated پولیس ملازمین کے کوٹے کے تحت بھرتی...
29/08/2026

سندھ پولیس — اہم بھرتی کا اعلان 2026
شہید، فوت شدہ، مستقل Invalidated یا Incapacitated پولیس ملازمین کے کوٹے کے تحت بھرتی کا Addendum جاری کر دیا گیا ہے۔
دستیاب آسامیوں
Head Constable (Wireless Operator) — BPS-09
Police Constable — BPS-07
Driver Police Constable — BPS-07
کل نشستیں
3,283 آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
تعلیمی قابلیت
Head Constable: Intermediate
Police Constable: Matric
Driver Constable: Matric + Valid Motor Car Driving License
عمر
18 سے 28 سال — آخری تاریخِ درخواست کے مطابق۔
Physical
Male: قد 5 فٹ 6 انچ، سینہ کم از کم 33 انچ
Female: قد 5 فٹ
Running: Male 1600m / 8 منٹ، Female 800m / 14 منٹ
آخری تاریخ
15 اکتوبر 2026
امیدوار سندھ پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق درخواست جمع کروائیں۔

17/08/2026

Aj passport Office jana Huwa 70% nujawan larke line mn lage huwe the 20 se 25 years k nojawan
Aj buhat dukh huwa 😞
Jobs & Updates

16/08/2026

اپنی ہر مشکل، ہر پریشانی، ہر بے چینی اور ہر دکھ اللہ کے سپرد کر دو۔ 🤲
یقین رکھو، وہ سب اچھا کرے گا۔ ❤️✨

10/08/2026

IG Sindh Police
Javed Alam Odho sb
AnQreeb Sindh Police Main 10 se 15 Hazar Vaccanies Den Ge Process B jaldi shuru Hoga.

پاکستان آرمی میں بھرتی 2026 کا سنہری موقع آ چکا ہے۔ اگر آپ میں جذبہ، ہمت، نظم و ضبط اور وطنِ عزیز کی خدمت کا جذبہ موجود ...
26/07/2026

پاکستان آرمی میں بھرتی 2026 کا سنہری موقع آ چکا ہے۔ اگر آپ میں جذبہ، ہمت، نظم و ضبط اور وطنِ عزیز کی خدمت کا جذبہ موجود ہے تو یہ آپ کے روشن مستقبل کی بہترین شروعات ہو سکتی ہے۔
رجسٹریشن: 27 جولائی 2026 سے 31 جولائی 2026 تک
ضلع وار شیڈول کے مطابق اپنے قریبی آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پر مقررہ تاریخ میں تشریف لائیں۔
ضروری دستاویزات: ✔ اصل شناختی کارڈ / ب فارم
تعلیمی اسناد
ڈومیسائل
پاسپورٹ سائز تصاویر
دیگر مطلوبہ دستاویزات
پاکستان آرمی صرف ایک ملازمت نہیں بلکہ عزت، وقار، بہترین تربیت، روشن مستقبل اور ملک و قوم کی خدمت کا عظیم موقع ہے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر مستحق نوجوان تک یہ معلومات پہنچ سکے۔

15/07/2026

پولیس کا بہادری کارنامہ! ڈاکوؤں کا ڈٹ کر مقابلہ، 🔥
کراچی سندھ پولیس کے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا۔
پولیس اہلکاروں کی بہادری اور فرض شناسی کو سلام۔

09/07/2026

sindh Jail Police Running

جو میری پولیس پر حملہ کرے گا، قانون کے مطابق اپنے انجام تک پہنچے گا… اور اگر میری پولیس کسی بے گناہ شہری کے ساتھ زیادتی ...
07/07/2026

جو میری پولیس پر حملہ کرے گا، قانون کے مطابق اپنے انجام تک پہنچے گا… اور اگر میری پولیس کسی بے گناہ شہری کے ساتھ زیادتی کرے گی، تو میں اپنے اہلکاروں کو بھی نہیں چھوڑوں گا۔"

یہ صرف ایک بیان نہیں تھا… یہ ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چوہدری کا وعدہ تھا۔

چند ماہ قبل ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے پولیس پر حملہ ہوا، اور اس فائرنگ میں بہادر جوان مجیب الرحمٰن سولنگی شہید ہوگئے۔

وقت گزرا، مگر ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چوہدری نہی بھولا بدلا لیا ایسا لیا کے سب حیران ہوگئے

اب لاڑکانہ پولیس کے مطابق، اسی کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکا ہے۔

کئی لوگ کہہ رہے ہیں کہ آج ایک شہید کے خون کا حساب لیا گیا

آپ اس کارروائی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

02/07/2026

30/06/2026

اہم اطلاع
سندھ جیل پولیس ڈیپارٹمنٹ

جن امیدواروں نے PTS ویب سائٹ کے ذریعے جیل پولیس ڈیپارٹمنٹ سندھ میں اپلائی کیا تھا، ان سب کی ٹیسٹ سلپس اپلوڈ ہو چکی ہیں۔

ابھی اپنی سلپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ 💯
✅ اپنی سلپ چیک کریں
✅ ٹیسٹ کی تیاری شروع کریں

آپ کی محنت ہی آپ کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
تمام امیدواروں کے لیے نیک خواہشات 🤲🇵🇰

Address

Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs & Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share