Khunda Group : NA50 Attock

Khunda Group : NA50 Attock Page is created for the followers of Khunda Group Idealogy�

04/06/2026
 #پنڈیگھیب قائد کھنڈا گروپ وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا کی دولہیال آمد۔ تحصیلدار ملک مبشر کی والدہ ماجدہ کے ان...
02/06/2026

#پنڈیگھیب
قائد کھنڈا گروپ وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا کی دولہیال آمد۔
تحصیلدار ملک مبشر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
بعدازاں کمڑیال میں ملک افتخار احمد پٹواری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر سردار محسن نثار ایڈووکیٹ و سردار معید افتخار بھی قائد محترم کے ہمراہ تھے

ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر حج کی سعادت حاصل کرنے والے معززین س...
01/06/2026

ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر حج کی سعادت حاصل کرنے والے معززین سابق وائس چئیرمین تراپ ملک غلام شاہ صاحب، معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر رفعت کسراں، نثار احمد صاحب ڈنگی ناڑی و دیگر کو وطن واپس پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔

30/05/2026

ملک فیصل یار خان کھنڈا✌

قائدِ محترم ممبر صوبائی اسمبلی ملک اعتبار خان کھنڈہ سے سابق تحصیل ناظم جنڈ سردار منظر امیر خان، چوھدری محمد ارشد اور سرد...
29/05/2026

قائدِ محترم ممبر صوبائی اسمبلی ملک اعتبار خان کھنڈہ سے سابق تحصیل ناظم جنڈ سردار منظر امیر خان، چوھدری محمد ارشد اور سردار ندیم خان نے ملاقات کی۔

29/05/2026
Second Day Eid Greeting at Khunda House Pmln KhundaGroup MediaCell
28/05/2026

Second Day Eid Greeting at Khunda House

Pmln KhundaGroup MediaCell

قائدین کھنڈا گروپ ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا سے علی حیدر اسٹامپ وینڈرز جنڈ شہر کی ملاقات۔
28/05/2026

قائدین کھنڈا گروپ ملک شہریار خان کھنڈا و ملک فیصل یار خان کھنڈا سے علی حیدر اسٹامپ وینڈرز جنڈ شہر کی ملاقات۔

سابق امیدوار برائے ایم این اے وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا نوجوان قیادت ملک فیصل یار خان کھنڈا سے مبشر فلک اعو...
28/05/2026

سابق امیدوار برائے ایم این اے وفاقی سیکرٹری (ر) ملک شہریار خان کھنڈا
نوجوان قیادت ملک فیصل یار خان کھنڈا سے مبشر فلک اعوان بھاٹھہ کی ملاقات۔

Address

37
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khunda Group : NA50 Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share