Khan Ka Pakistan KKP

Khan Ka Pakistan KKP Representation of Pakistan Tehreek-E-Insaf.

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"
21/05/2023

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"

13/05/2023

💪🏻🔥

12/05/2023

‏عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آمد سے قبل پولیس
رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات کردیئے گئے۔
عمران خان کی کورٹ روم نمبر 1 میں ممکنہ آمد سے قبل واک تھرو گیٹ نصب کردیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ احکامات کی روشنی میں عمران خان آج 11 بجے تک ہائیکورٹ پیش ہونگے۔…

بس اک پل کی تھی حکومت یزید کیصدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا ‎
10/05/2023

بس اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا

10/05/2023

‏عمران خان نے کیا ٹھیکا لیا ہوا ہے اس ملک کو بچانے کا ،باہر نکلو اور خان اور ملک کی حفاظت کرو ۔۔۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین عمران خان کو H11/1 پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں پیش کیا جائے گا،پوری قوم کو چیئرمین عمران خان کے...
10/05/2023

نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین عمران خان کو H11/1 پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں پیش کیا جائے گا،پوری قوم کو چیئرمین عمران خان کے لیے نکلنا ہوگا۔

چئیرمین PTI عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کالج چوک منڈی بہاؤالدین میں احتجاج کے مناظر ‎
09/05/2023

چئیرمین PTI عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کالج چوک منڈی بہاؤالدین میں احتجاج کے مناظر

‏لاہور آج وقت ہے پاکستان کے لئیے اپنے لیڈر کے لئیے کھڑے ہونے کا ابھی اپنے گھروں سے نکلیں اور پہنچیں مال آف لاہور
09/05/2023

‏لاہور آج وقت ہے پاکستان کے لئیے اپنے لیڈر کے لئیے کھڑے ہونے کا ابھی اپنے گھروں سے نکلیں اور پہنچیں مال آف لاہور

Conquered
09/05/2023

Conquered

پاکستانیوں نکلو خان کی زندگی بچاؤ۔
09/05/2023

پاکستانیوں نکلو خان کی زندگی بچاؤ۔

Address

Faizabad, PK
Islamabad
44030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Ka Pakistan KKP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share