UC 34 Pakistan Town Korang Town Lohi Bher

UC 34 Pakistan Town Korang Town Lohi Bher قابل اور قابل افراد کا انتخاب کرکے انسانیت کی بہتری کے لیے کام کرنا جن کے پاس قوم کی بہتری کے لیے واض

گذشتہ رات پاکستان ٹاؤن کے سیکورٹی عملے نے اپنی جاں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے گلی نمبر 6 مے فائرنگ کے تبادلے کی بعد ڈکیتی کی ...
07/07/2023

گذشتہ رات پاکستان ٹاؤن کے سیکورٹی عملے نے اپنی جاں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے گلی نمبر 6 مے فائرنگ کے تبادلے کی بعد ڈکیتی کی واردات ناکام بنائی اور ڈاکؤں کو حوالہ پولیس کیا
ٹاؤن انتظامہ کو چاہیے ان سیکورٹی اہلاکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے تعاریفی اسناد / بہترین کارکردگی پر انعام دیا جائے

آج یوسی 34 کے معزز امیدوار چیئرمین ملک رضوان وائس چیئرمین شیخ عاطف کونسلر چوہدری امانت سے اپنے حامیوں کی مختصر ملاقاتوہ ...
21/12/2022

آج یوسی 34 کے معزز امیدوار چیئرمین ملک رضوان وائس چیئرمین شیخ عاطف کونسلر چوہدری امانت سے اپنے حامیوں کی مختصر ملاقات
وہ آئندہ الیکشن میں اپنی جیت کے لیے پراعتماد نظر آ رہے ہیں۔

تمام اہل علاقہ پاکستان ٹاون اور کورنگ ٹاؤن کے  رہائشی حضرات سے گزارش ہے کہ  محمد عاطف پی ایم ایل (ن ) کے نامزد امیدوار ی...
21/12/2022

تمام اہل علاقہ پاکستان ٹاون اور کورنگ ٹاؤن کے رہائشی حضرات سے گزارش ہے کہ محمد عاطف پی ایم ایل (ن ) کے نامزد امیدوار یوسی 34 وائس چیئرمین

جو کہ گزشتہ 25 سالوں سے پاکستان ٹاون کے رہائشی ہیں ، انکے والد محمد اسماعیل جو کہ بانی رکن پاکستان ٹاؤن رہے ہیں ۔انکی دلچسپی اور کوشیشوں سے پاکستان ٹاؤن اور ارد گرد کی ہاؤسنگ سوسائیٹز میں تعمیر و ترقی ملی جس میں انکا اہم کردار رہا ہے انہی کے نقش قدم پر چلنے والے انکے فرزند کا آگے آنا ہمارے لیئے اعزاز کی بات ہے کہ ایک صاف گو ہمدرد انسان ماضی بے داغ کو اپنے ضمیر کی آواز کو آگے بڑھانا ہے۔
ہم وعدہ کرتے ھیں کہ آپکی عزت ہماری عزت ہے۔
اس شخص کی میں بذاتِ خود گواہی دیتا ہوں، مستقبل میں
آپ کے شانہ بشانہ رہینگے آپ سے گزارش ہے کہ پارٹی سے بالاتر ہو کر اِس شخص كو کامیاب کریں ۔۔
وراثت سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے
‏اڑان طے کرے گی کہ آسمان کس کا ہے !

منجانب : اہل علاقہ پاکستان/کورنگ ٹاؤن

محترم امیدوار برائے چیئرمین یو سی 34 ملک رضوان نے اپنے لوگوں سے گفت و شنید کی اور ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
21/12/2022

محترم امیدوار برائے چیئرمین یو سی 34 ملک رضوان نے اپنے لوگوں سے گفت و شنید کی اور ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

آج پاکستان ٹاؤن فیز 2  محمد واجد کی دعوت پر   پاک فوڈ کا افتتاح یو سی 34 کے نامزد امید وار جناب مالک رضوان ۔جنرل کونسلر ...
19/12/2022

آج پاکستان ٹاؤن فیز 2 محمد واجد کی دعوت پر پاک فوڈ کا افتتاح
یو سی 34 کے نامزد امید وار
جناب مالک رضوان ۔جنرل کونسلر وارڈ 3 جناب امانت گجر وارڈ 5 کونسلر کامران اعوان وارڈ 4 کونسلر نعمان چھٹہ ۔چوھدری یاسر احسن عظیم میاں حسیب عقیل قریشی فرحان بھائی عاصم جاوید مغل سلمان بھائی دیگر انجمن تاجران ممبران کی شرکت.

18/12/2022

ج ہماری یو سی 34 کے معزز ممبران جنرل کونسلر چوہدری امانت وارڈ 3 اور کونسلر کامران اعوان وارد 5 نے ووڈ ورک شو روم کا افتتاح کیا.

ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے راجہ ارسلان صاحب اور چودھری پرویز صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوا...
18/12/2022

ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے راجہ ارسلان صاحب اور چودھری پرویز صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

کہ جنہوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین ملک رضوان اور وائس چیئرمین محمد عاطف کی پورے پینل سمیت حمایت کا اعلان کیا۔۔۔۔

18/12/2022

آج ہماری یو سی 34 کے معزز ممبران جنرل کونسلر چوہدری امانت اور کونسلر کامران اعوان نے ووڈ ورک شو روم کا افتتاح کیا

چیئرمین ملک رضوان اور وائس چیئرمین یو سی 34 شیخ عاطف جان اور کونسلر کامران اعوان کی موجودگی میں خرم شکیل اور محمد ملک خو...
17/12/2022

چیئرمین ملک رضوان اور وائس چیئرمین یو سی 34 شیخ عاطف جان اور کونسلر کامران اعوان کی موجودگی میں خرم شکیل اور محمد ملک خورشید اور سید محمود شاہ نے کارنر میٹنگ کی اور ہل ویو پاکستان ٹاؤن کی کمیونٹی نے معزز ممبران کے پینل پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Address

Pakistan Town
Islamabad
45720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 34 Pakistan Town Korang Town Lohi Bher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share