16/08/2026
علاقائی بنیادوں پر نظام کیسے بدلا جائے؟ | تبدیلی کا آغاز ہم سے
نظام کو بدلنے کی بات ہم سب کرتے ہیں، لیکن حقیقی تبدیلی کا آغاز دوسروں سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہوتا ہے۔
اگر ہم اپنے کردار، اپنے گھروں، اپنے معاملات، اپنے معاشرتی رویوں اور اپنی نوجوان نسل کی ذمہ داریوں کو درست کر لیں تو ان شاء اللہ ہمارے معاشرے اور علاقے میں مثبت تبدیلی ضرور آئے گی۔
آئیں سیاست سے بالاتر ہو کر فلاح، اتحاد، اصلاح اور خدمت کے لیے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوں اور اپنے علاقے کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
فرد بدلے گا → گھر بدلے گا → معاشرہ بدلے گا → علاقہ بدلے گا → ان شاء اللہ نظام بھی بدلے گا۔
🤝 پنڈ بیگوال خوشحال گروپ
فلاح • اتحاد • اصلاح • خدمت
#اصلاح
#اتحاد
#خدمت