Chaudhry Imran Bajwa official

Chaudhry Imran Bajwa official پاکستان تحریک انصاف پارٹی

12/09/2026

| | | | | | |

اس دفعہ ووٹ پہ ڈاکہ نامنظور: گلگت بلتستان کے باشعور عوام، کارکنان اور سپورٹرز!✅ ووٹ ڈالیں✅ ووٹ ڈلوائیں✅ اپنے ووٹ کی حفاظ...
03/06/2026

اس دفعہ ووٹ پہ ڈاکہ نامنظور:

گلگت بلتستان کے باشعور عوام، کارکنان اور سپورٹرز!

✅ ووٹ ڈالیں
✅ ووٹ ڈلوائیں
✅ اپنے ووٹ کی حفاظت کریں
✅ پولنگ ختم ہونے کے بعد فوراً فارم 45 حاصل کریں
✅ اپنے امیدوار اور پولنگ ایجنٹس کے ساتھ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر تک جائیں
✅ فارم 47 کے اجراء تک پرامن انداز میں موجود رہیں اور ہر مرحلے کی نگرانی کریں

یاد رکھیں، ووٹ ڈالنا پہلا مرحلہ ہے، ووٹ کی حفاظت کرنا اصل ذمہ داری ہے۔

آپ کا ووٹ، آپ کا حق، آپ کی طاقت!
---------- چوہدری عمران باجوہ (سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف)

16/04/2026





+092 333 51 9397 2

    آج قائد عمران خان صاحب سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن تھا قائد کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دوستوں کے ہمر...
24/03/2026



آج قائد عمران خان صاحب سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن تھا قائد کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دوستوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔

Chaudhry Imran Bajwa Senior Leader PTI, Naeem Akhunkhail Additional Secretary Trader Wing Pakistan, Hussan Bajwa Information Secretary Trader Wing Islamabad,

Chaudhry Imran Bajwa Naeem Akhunkhail Hussain Bajwa

سابق صدر پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود اج اسلام آباد میں انتقال کر گئے ، آنا للہ وانا الیہ راجعون   Imra...
01/02/2026

سابق صدر پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود اج اسلام آباد میں انتقال کر گئے ،
آنا للہ وانا الیہ راجعون

Imran Khan Imran Khan PTI Lahore Chaudhry Imran Bajwa Chaudhry Imran Bajwa official

01/02/2026

‏راجہ ثاقب علی صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب سابق صدر میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے چھوٹے چھوٹے بچے آج عدالت میں اپنے والد سے ملنے آئے اور بار بار اسے جانے سے روک رہے تھے۔
‏یہ منظر دیکھ کر دل پھٹ رہا تھا اور آنکھیں نم ہو گئیں۔
‏راجہ ثاقب علی کو صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا!
‏یہ ظلم ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔

Address

Islamabad
46000

Telephone

+923335193972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Imran Bajwa official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhry Imran Bajwa official:

Shortcuts

Share