07/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی، ضلع غربی اسلام آباد
عوامی نیشنل پارٹی ضلع غربی اسلام آباد کی کابینہ میں توسیع اور نئی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ضلعی صدر صدام علی خان نے کابینہ کی مشاورت سے نئے عہدیداران کی تقرریاں کی ہیں، جس کے مطابق اکبر خان کو جوائنٹ سیکرٹری جبکہ ساجد نظیر کو سوشل میڈیا سیکریٹری مقرر کر لیا گیا ہے ۔
ان تقرریوں کا مقصد تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانا ہے۔
اس موقع پر تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پارٹی اور تنظیم کی بہتری کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
صدام علی خان
صدر، عوامی نیشنل پارٹی ضلع غربی اسلام آباد